صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "مقام"، 101 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی صدائے جِبرئیل، تیرا مقام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات741 741 680 261 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ487 486 448 208 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ازل سے اہلِ خرد کا مقام ہے اعراف406 402 370 112 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اس رہ میں مقام بے محل ہے145 145 119 125 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اس کا مقام اور ہے، اس کا نظام اور ہے140 140 115 119 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اس کا مقامِ بلند، اس کا خیالِ عظیم421 424 389 131 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اسی مقام سے آدم ہے ظِلّ سُبحانی544 544 494 26 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ان کو کیا معلوم اُس طائر کے احوال و مقام682 682 632 173 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور وہ پانی کے چشمے پر مقامِ کارواں287 287 258 292 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور پیدا ہو ایازی سے مقامِ محمودؔ636 636 587 124 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اگرچہ بحر کی موجوں میں ہے مقام اس کا352 352 305 20 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بلند تر مہ و پرویں سے ہے اُسی کا مقام618 618 568 104 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بولا، تمھیں معلوم نہیں میرے مقامات559 559 508 42 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام536 536 486 16 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ترے مقام کو انجم شناس کیا جانے380 376 336 67 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تسخیرِ مقامِ رنگ و بو کر391 387 351 86 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تو اقبالؔ اس کو سمجھاتا مقامِ کبریا کیا ہے389 385 348 82 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تُو ابھی رہ گزر میں ہے، قیدِ مقام سے گزر369 365 321 46 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تُو بھی یہ مقام آرزو کر391 387 351 86 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا390 386 349 84 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟500 499 461 224 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جسے فرنگی مُقامِروں نے بنا دیا ہے قِمار خانہ458 459 422 176 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
حال ومقام487 486 448 208 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
حقیقتِ اَبدی ہے مقامِ شبیّری402 398 365 105 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!411 409 376 119 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ382 378 338 69 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خود مسلماں سے ہے پوشیدہ مسلماں کا مقام537 537 487 18 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خودی ہے زندہ تو ہے موت اک مقامِ حیات725 725 667 245 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خوشا وہ وقت کہ یثرِب مقام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
درِ حکّام بھی ہے تجھ کو مقامِ محمود204 204 176 194 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سینۂ بے سوز میں ڈھُونڈ خودی کا مقام!738 738 677 258 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عجب مقام ہے، جی چاہتا ہے جاؤں برس484 483 445 205 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام418 421 387 128 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عقل ہے بے زمام ابھی، عشق ہے بے مقام ابھی433 436 401 148 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات533 533 483 13 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
فقر مقامِ نظر، علم مقامِ خبر405 401 369 110 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
قبولِ دینِ مسیحی سے برہَمن کا مقام576 576 524 60 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
قدم اُٹھا! یہ مقام انتہائے راہ نہیں690 690 639 181 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
قدم اُٹھا، یہ مقام آسماں سے دور نہیں384 380 342 75 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھ کو معلوم نہیں کیا ہے نبوّت کا مقام569 569 518 53 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مجھے یہ ڈر ہے مُقامِر ہیں پُختہ کار بہت402 398 365 105 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مسیح و خضر سے اُونچا مقام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقام اس کا ہے دل کی خلوَتوں میں411 409 376 119 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقام اپنی خودی کا فاش تر کر!735 735 675 255 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقام بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی353 352 306 21 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقام بندۂ مومن کا ہے ورائے سپہر725 725 668 246 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقام کیا ہے، سرودِ خموش ہے گویا121 121 95 96 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگے122 122 96 98 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں394 390 353 89 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ امن ہے جنّت، مجھے کلام نہیں152 152 125 133 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ بست و شکست و فشار و سوز و کشید251 251 223 249 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ ذکر ہے سُبحانَ ربیّ الاعلیٰ535 535 485 16 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ ذکر، کمالاتِ رومیؔ و عطّارؔ535 535 485 16 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ رنگ و بُو کا راز پا جا412 410 377 120 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ شوق ترے قُدسیوں کے بس کا نہیں347 348 300 11 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ شوق میں کھویا گیا وہ فرزانہ385 381 343 76 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب406 402 370 112 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ شوق و سروُر و نظر سے محرومی524 524 474 4 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ عقل سے آساں گزر گیا اقبالؔ385 381 343 76 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ فقر ہے کتنا بلند شاہی سے566 566 515 50 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ فکر ہے پیمائشِ زمان و مکاں535 535 485 16 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ فکر، مقالاتِ بوعلیؔسِینا535 535 485 16 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ پروَرشِ آہ و نالہ ہے یہ چمن383 379 341 73 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مقامِ گُفتگو کیا ہے اگر مَیں کیمیاگر ہوں388 384 347 81 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ملّتِ احمدِؐ مرسَل کو مقامی کر لو!229 229 201 223 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مومن کا مقام ہر کہیں ہے427 430 395 139 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مہ و ستارہ سے آگے مقام ہے جس کا399 395 360 99 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نفس ہندی، مقامِ نغمہ تازی409 407 374 117 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہ ہوں تو صحنِ چمن بھی مقامِ مجبوری379 375 334 65 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہیں فردوس مقامِ جَدل و قال و اقول443 445 409 159 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہیں مقام کی خُوگر طبیعتِ آزاد503 503 463 0 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہیں ہے اپنی خودی کے مقام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات591 591 540 77 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چشمِ آدم سے چھُپاتے ہیں مقاماتِ بلند640 640 591 128 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چہ بے خبر ز مقامِ محمدِؐ عربی است754 754 691 278 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کتنا بلند تیری محبّت کا ہے مقام!277 277 247 278 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کس بلندی پہ ہے مقام مرا73 73 42 29 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقام403 399 367 107 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے544 544 493 26 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کون سمجھائے تجھے کیا ہیں مقاماتِ وجود!626 626 576 112 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھو دیے انکار سے تُو نے مقاماتِ بلند474 474 436 193 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کھول کے کیا بیاں کروں سِرِّ مقامِ مرگ و عشق377 373 331 60 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ ایازی سے دِگرگُوں ہے مقامِ محمودؔ617 617 567 103 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی381 377 337 67 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں436 438 403 152 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گردُوں سے بھی بلند تر اُس کا مقام تھا271 271 241 272 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی!351 351 304 17 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہر اک مقام سے آگے مقام ہے تیرا382 378 339 70 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہر اک مقام سے آگے گزر گیا مہِ نو403 399 366 106 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہو قیدِ مقامی تو نتیجہ ہے تباہی187 187 160 174 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہے اُس کا مقام شاہبازی602 602 551 88 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہے اگر قومیّتِ اسلام پابندِ مقام172 172 147 157 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ اگر سچ ہے تو ہے کس درجہ عبرت کا مقام323 323 290 334 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ زورِ دست و ضربتِ کاری کا ہے مقام522 522 472 2 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ سالک مقامات میں کھو گیا451 452 416 168 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ مقامِ خُنک جہنّم ہے204 204 175 193 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہ ہیں سب ایک ہی سالِک کی جُستجو کے مقام535 535 485 16 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہی مقام ہے مومن کی قُوّتوں کا عیار544 544 494 26 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یہی مقام ہے کہتے ہیں جس کو سُلطانی544 544 494 26 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں