صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فسردہ"، 9 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
افسُردہ اگر اس کی نَوا سے ہو گُلستاں639 639 590 127 ضرب کلیم
بسکہ مَیں افسردہ دل ہوں، درخورِ محفل نہیں95 95 63 56 بانگ درا
جس سے چمن افسردہ ہو وہ بادِ سحَر کیا631 631 581 117 ضرب کلیم
سردیِ مرقد سے بھی افسُردہ ہو سکتا نہیں262 262 233 262 بانگ درا
شاعر کی نوا مُردہ و افسُردہ و بے ذوق553 553 502 35 ضرب کلیم
فسُردہ رکھتا ہے گُلچیں کا انتظار اسے185 185 158 172 بانگ درا
لالۂ افسُردہ کو آتش قبا کرتی ہے یہ264 264 235 264 بانگ درا
محکوم کا دل مُردہ و افسردہ و نومید744 744 682 266 ارمغان حجاز
’لااِلہ‘ مُردہ و افسُردہ و بے ذوقِ نمود617 617 567 103 ضرب کلیم