صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فریاد"، 30 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ295 295 266 302 بانگ درا
ابنِ بدرُوں کے دلِ ناشاد نے فریاد کی160 160 134 142 بانگ درا
اثر کرے نہ کرے، سُن تو لے مِری فریاد347 348 300 10 بال جبریل
ایک فریاد ہے مانندِ سپند اپنی بساط158 158 132 140 بانگ درا
تجلّی کی فراوانی سے فریاد731 731 672 251 ارمغان حجاز
خاکِ مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گا257 257 228 256 بانگ درا
خرد کی تنگ دامانی سے فریاد731 731 672 251 ارمغان حجاز
دل سوختۂ گرمیِ فریاد ہے شمشاد245 245 216 241 بانگ درا
دُکھّے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے69 69 38 24 بانگ درا
ربط ہو جاتا ہے دل کو نالہ و فریاد سے263 263 234 263 بانگ درا
سازِ خاموش ہیں، فریاد سے معمور ہیں ہم190 190 163 177 بانگ درا
سینۂ سوزاں ترا فریاد سے معمور ہے223 223 195 216 بانگ درا
عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چُکی295 295 266 302 بانگ درا
غریبِ شہر ہوں مَیں، سُن تو لے مری فریاد752 752 688 275 ارمغان حجاز
فریاد در گرہ صفَتِ دانۂ سپند75 75 44 32 بانگ درا
فریاد کی تصویر ہے قرطاسِ فضا پر245 245 216 241 بانگ درا
قافلے میں غیرِ فریادِ درا کچھ بھی نہیں259 259 230 258 بانگ درا
قسمت ہے غریبوں کی وہی نالہ و فریاد722 722 665 241 ارمغان حجاز
قید خانے میں معتمدؔکی فریاد425 428 393 137 بال جبریل
لبِ خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ238 238 209 233 بانگ درا
مجھ میں فریاد جو پنہاں ہے، سُناؤں کس کو201 201 173 189 بانگ درا
نالہ و فریاد پر مجبور بُلبل ہیں تو کیا259 259 230 258 بانگ درا
نِگہ کی نا مسلمانی سے فریاد!731 731 672 251 ارمغان حجاز
واں بھی کیا فریادِ بُلبل پر چمن روتا نہیں؟71 71 39 26 بانگ درا
پرندے کی فر یاد68 68 37 23 بانگ درا
کاش گُلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی!198 198 170 186 بانگ درا
کسی کا شُعلۂ فریاد ہو ظُلمت رُبا کیونکر268 268 238 268 بانگ درا
کوچہ گردِ نَے ہُوا جس دم نفَس، فریاد ہے177 177 151 162 بانگ درا
ہے پا شکستہ شیوۂ فریاد سے جرَس206 206 178 196 بانگ درا
یہ خاموشی کہاں تک؟ لذّتِ فریاد پیدا کر100 100 71 66 بانگ درا