صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فراغ"، 9 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
بے حضور و بافروغ و بے فراغ469 469 432 187 بال جبریل
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تُو595 595 544 81 ضرب کلیم
زمیں کو فراغت نہیں زلزلوں سے746 746 684 269 ارمغان حجاز
فراغت دے اُسے کارِ جہاں سے730 730 671 250 ارمغان حجاز
نہیں اس کھُلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت354 353 307 23 بال جبریل
نہیں ہے بندۂ حُر کے لیے جہاں میں فراغ598 598 547 84 ضرب کلیم
ہزار گُونہ فروغ و ہزار گُونہ فراغ!441 443 408 157 بال جبریل
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم238 238 209 233 بانگ درا
یہ فراغت بزمِ ہستی میں مجھے حاصل نہیں53 53 24 6 بانگ درا