صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "غضب"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُگتے ہیں تہِ سایۂ گُل خار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اپنے شیداؤں پہ یہ چشمِ غضب کیا معنی195 195 168 183 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ایک ہی خرمن کے دانوں میں جُدائی ہے غضب74 74 42 29 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بدلے یک رنگی کے یہ ناآشنائی ہے غضب74 74 42 29 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تم ہو آپس میں غضب ناک، وہ آپس میں رحیم233 233 204 227 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تُو نے یہ کیا غضب کِیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا343 345 297 6 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں164 164 138 147 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!189 189 162 176 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غضب ہے سطرِ قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے!101 101 73 69 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غضب ہے پھر تری ننھّی سی جان ڈرتی ہے!173 173 147 158 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غضب ہے، عینِ کرم میں بخیل ہے فطرت381 377 336 67 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غضَب ہے، داد کو سمجھا ہُوا ہے تُو بیداد!494 493 455 217 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں380 376 335 65 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہیں مُرغِ نواریز گرفتار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں