صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عیش"، 24 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اس جہاں میں اک معیشت اور سَو اُفتاد ہے70 70 39 25 بانگ درا
اس عیشِ فراواں میں ہے ہر لحظہ غمِ نَو678 678 629 169 ضرب کلیم
اس نشاط آباد میں گو عیش بے اندازہ ہے179 179 152 165 بانگ درا
اہلِ فراق کے لیے عیشِ دوام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
تیغِ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
جو سدا مستِ شرابِ عیش و عشرت ہی رہا183 183 156 169 بانگ درا
دہر میں عیشِ دوام آئِیں کی پابندی سے ہے215 215 187 207 بانگ درا
شام تیری کیا ہے، صُبحِ عیش کی تمہید ہے208 208 181 199 بانگ درا
عیش کا پُتلا ہے، محنت ہے اسے ناسازگار324 324 291 335 بانگ درا
عیشِ منزل ہے غریبانِ محبّت پہ حرام393 389 353 89 بال جبریل
قلبِ انسانی میں رقصِ عیش و غم رہتا نہیں255 255 226 253 بانگ درا
مرا عیش غم، مرا شہد سم، مری بود ہم نفَسِ عدم280 280 252 284 بانگ درا
منزلِ عیش کی جا نام ہو زنداں میرا87 87 55 46 بانگ درا
موت ہے عیشِ جاوداں، ذوقِ طلب اگر نہ ہو140 140 115 119 بانگ درا
نغمۂ بیداریِ جمہور ہے سامانِ عیش292 292 263 298 بانگ درا
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیامِ عیش و سرور152 152 125 133 بانگ درا
وہ بزمِ عیش ہے مہمانِ یک نفَس دو نفَس598 598 547 85 ضرب کلیم
وہ عیش، عیش نہیں، جس کا انتظار رہے152 152 126 133 بانگ درا
وہ کل کے غم و عیش پہ کچھ حق نہیں رکھتا653 653 603 143 ضرب کلیم
پیامِ عیش و مسرّت ہمیں سُناتا ہے242 242 213 238 بانگ درا
ڈھُونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام394 390 354 90 بال جبریل
ہو شمعِ بزمِ عیش کہ شمع مزار تُو75 75 44 32 بانگ درا
ہوائے عیش میں پالا، کِیا جواں مجھ کو123 123 97 99 بانگ درا
یہ عیشِ فراواں، یہ حکومت، یہ تجارت651 651 601 141 ضرب کلیم