صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عوض"، 10 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آتا ہے اب وہ دَور کہ اولاد کے عوَض316 316 284 326 بانگ درا
آج تک فیصلۂ نفع و ضرر کر نہ سکا583 583 531 67 ضرب کلیم
بُت فروشی کے عَوض بُت شکَنی کیوں کرتی!192 192 164 179 بانگ درا
تھے وہ بھی دن کہ خدمتِ استاد کے عوَض317 317 284 327 بانگ درا
خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض491 490 452 213 بال جبریل
شیشۂ دِیں کے عَوض جام و سبُو لیتا ہے320 320 288 331 بانگ درا
عوَضِ یک دو نفَس قبر کی شب ہائے دراز!481 480 442 201 بال جبریل
نہیں شُعلہ دیتے شرر کے عوض491 490 452 213 بال جبریل
کیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے؟195 195 167 182 بانگ درا
کیا عوض رفتار کے اُس دیس میں پرواز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا