صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طلسم"، 23 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آدمی ہے کس طلسمِ دوش و فردا میں اسِیر!258 258 229 257 بانگ درا
انجمِ کم‌ضَو گرفتارِ طلسمِ ماہتاب284 284 255 288 بانگ درا
اور یہ عالم تمام وہم و طلسم و مجاز421 424 390 132 بال جبریل
اُسی طلسمِ کُہن میں اسیر ہے آدم374 370 327 54 بال جبریل
بے حجابی سے تری ٹُوٹا نگاہوں کا طلسم357 355 310 29 بال جبریل
توڑ دیتا ہے کوئی مُوسیٰ طلسمِ سامری290 290 261 295 بانگ درا
توڑ ڈالیں جس کی تکبیریں طلسمِ شش جہات711 711 655 226 ارمغان حجاز
توڑ ڈالے گی یہی خاک طلسمِ شب و روز397 393 357 95 بال جبریل
خودی سے اس طلسمِ رنگ و بُو کو توڑ سکتے ہیں361 359 314 37 بال جبریل
رِشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہَمن کا طِلسم400 396 362 102 بال جبریل
طلسم ہا شکنَد آں دلے کہ ما داریم725 725 667 245 ارمغان حجاز
طلسمِ بُود و عدم، جس کا نام ہے آدم570 570 519 54 ضرب کلیم
طلسمِ بے خَبری، کافری و دِیں داری745 745 683 267 ارمغان حجاز
طلسمِ زمان و مکاں توڑ کر456 457 420 174 بال جبریل
طلسمِ ظلمتِ شب سُورۂ و النُّور سے توڑا88 88 56 47 بانگ درا
طلسمِ مہر و سِپہر و ستارہ بشکستند726 726 668 246 ارمغان حجاز
طلسمِ گُنبدِ گردُوں کو توڑ سکتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
فِدا ہو مِلّت پہ یعنی آتش زنِ طلسمِ مجاز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
ٹُوٹنے کو ہے طلسمِ ماہ سیمایانِ ہند216 216 189 208 بانگ درا
کھُلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہوَس سراپا163 163 137 145 بانگ درا
کیوں گرفتارِ طلسمِ ہیچ مقداری ہے تُو220 220 193 213 بانگ درا
ہے اُس کا طلِسم سب خیالی530 530 480 10 ضرب کلیم
یہ زندگی ہے، نہیں ہے طلسمِ افلاطوں!562 562 511 45 ضرب کلیم