صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ضمیر"، 41 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آدم کا ضمیر اس کی حقیقت پہ ہے شاہد687 687 636 178 ضرب کلیم
اُسی جلال سے لبریز ہے ضمیرِ وجود622 622 572 108 ضرب کلیم
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری727 727 670 248 ارمغان حجاز
تازہ مرے ضمیر میں معرکۂ کُہَن ہُوا439 441 406 155 بال جبریل
تجھ پہ روشن ہے ضمیرِ کائنات469 469 432 188 بال جبریل
تری نوا سے ہے بے پردہ زندگی کا ضمیر459 460 423 177 بال جبریل
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب406 402 370 112 بال جبریل
تو صاحبِ نظری آنچہ در ضمیرِ من است521 521 471 1 ضرب کلیم
تُو ضمیرِ آسماں سے ابھی آشنا نہیں ہے549 549 498 31 ضرب کلیم
تیرے حرم کا ضمیر اسود و احمر سے پاک624 624 574 110 ضرب کلیم
جس خاک کے ضمیر میں ہے آتشِ چنار742 742 681 263 ارمغان حجاز
خبر نہیں کہ ضمیرِ جہاں میں ہے کیا بات653 653 603 143 ضرب کلیم
خودی کی موت ہے یہ، اور وہ ضمیر کی موت649 649 599 139 ضرب کلیم
رومۃ الکبریٰ! دِگرگُوں ہوگیا تیرا ضمیر482 481 443 202 بال جبریل
رہا صُوفی، گئی روشن ضمیری410 408 375 118 بال جبریل
زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیرِ تقدیر642 642 592 130 ضرب کلیم
سرِّ آدم ہے، ضمیر کُن فکاں ہے زندگی287 287 259 293 بانگ درا
ضمیر اس مَدنِیّت کا دِیں سے ہے خالی575 575 524 60 ضرب کلیم
ضمیرِ بندۂ خاکی سے ہے نمود ان کی612 612 562 98 ضرب کلیم
ضمیرِ جہاں اس قدر آتشیں ہے746 746 684 268 ارمغان حجاز
ضمیرِ لالہ مئے لعل سے ہُوا لبریز355 354 308 25 بال جبریل
ضمیرِ لالہ میں روشن چراغِ آرزو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
ضمیرِ مغرب ہے تاجرانہ، ضمیرِ مشرق ہے راہبانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
ضمیرِ پاک و خیالِ بلند و ذوقِ لطیف585 585 533 69 ضرب کلیم
ضمیرِ پاک و نگاہِ بلند و مستیِ شوق367 364 319 44 بال جبریل
فاش ہے مجھ پہ ضمیرِ فَلکِ نیلی فام569 569 518 53 ضرب کلیم
فکر جب عاجز ہو اور خاموش آوازِ ضمیر184 184 157 171 بانگ درا
مئے یقیں سے ضمیرِ حیات ہے پُرسوز398 394 358 97 بال جبریل
نسیمِ صُبح کی رَوشن ضمیری733 733 674 253 ارمغان حجاز
نغمۂ بُلبل ہو یا آوازِ خاموشِ ضمیر254 254 226 253 بانگ درا
وہ مے جس سے روشن ضمیرِ حیات449 450 415 166 بال جبریل
وہ نَے نواز کہ جس کا ضمیر پاک نہیں643 643 593 132 ضرب کلیم
پاک ہوتا ہے ظن و تخمیں سے انساں کا ضمیر740 740 678 260 ارمغان حجاز
پرُ ہے افکار سے ان مَدرسے والوں کا ضمیر594 594 543 80 ضرب کلیم
کرنا یہ عرض میری طرف سے پس از سلام277 277 247 279 بانگ درا
کنیزِ اہرمن و دُوں نہاد و مُردہ ضمیر664 664 614 154 ضرب کلیم
کہ خالی نہیں ہے ضمیرِ وجود456 457 420 174 بال جبریل
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر528 528 478 8 ضرب کلیم
کہ ہے یہ سِرِّ نہاں خانۂ ضمیرِ سروش239 239 210 235 بانگ درا
ہو گیا پُختہ عقائد سے تہی جس کا ضمیر!656 656 606 146 ضرب کلیم
یہ کائنات چھُپاتی نہیں ضمیر اپنا623 623 573 109 ضرب کلیم