صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ضرب"، 20 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اک ضربِ شمشیر، افسانہ کوتاہ677 677 628 168 ضرب کلیم
ایک سپاہی کی ضرب کرتی ہے کارِ سپاہ406 402 369 111 بال جبریل
تُو حرب و ضرب سے بیگانہ ہو تو کیا کہیے566 566 515 50 ضرب کلیم
جب تک تُو اسے ضربِ کلیمی سے نہ چِیرے498 497 459 221 بال جبریل
جو ضربِ کلیمی نہیں رکھتا وہ ہُنر کیا!631 631 581 117 ضرب کلیم
جواں مرد کی ضربتِ غازیانہ496 495 457 219 بال جبریل
خودی میں ڈُوب کے ضربِ کلیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم
خُدا نصیب کرے تجھ کو ضربتِ کاری!690 690 639 181 ضرب کلیم
خِضر بھی بے دست و پا، الیاس بھی بے دست و پا474 474 436 194 بال جبریل
رُوح کے رقص میں ہے ضربِ کِلیم اللّٰہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری683 683 633 174 ضرب کلیم
ضرب کاری ہے، اگر سینے میں ہے قلبِ سلیم542 542 492 24 ضرب کلیم
ضربتِ پیہم سے ہو جاتا ہے آخر پاش پاش740 740 679 260 ارمغان حجاز
نہ تیری ضرب ہے کاری، نہ میری ضرب ہے کاری375 371 329 57 بال جبریل
وہ حضَر بے برگ و ساماں، وہ سفر بے سنگ و مِیل286 286 258 291 بانگ درا
وہ ضرب اگر کوہ شکن بھی ہو تو کیا ہے639 639 590 127 ضرب کلیم
وہی ہے بندۂ حُر جس کی ضَرب ہے کاری556 556 505 38 ضرب کلیم
پہاڑ اس کی ضربوں سے ریگِ رواں455 456 419 172 بال جبریل
کوہ شگاف تیری ضرب، تجھ سے کُشادِ شرق و غرب369 366 321 46 بال جبریل
یہ زورِ دست و ضربتِ کاری کا ہے مقام522 522 472 2 ضرب کلیم