صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شغل"، 4 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
جہاں حرام بتاتے ہیں شغلِ مے خواری664 664 614 153 ضرب کلیم
عین شغلِ مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز148 148 122 128 بانگ درا
غرض نشاط ہے شغلِ شراب سے جن کی165 165 139 148 بانگ درا
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغلِ سینہ کاوی میں100 100 72 67 بانگ درا