صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شجر"، 17 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اوراق ہو گئے شجَرِ زندگی کے زرد250 250 222 248 بانگ درا
تارے، انساں، شجر، حجر سب145 145 119 124 بانگ درا
رُخصت ہوئے ترے شجَرِ سایہ‌دار سے278 278 248 280 بانگ درا
سایہ دیا شجَر کو، پرواز دی ہوا کو111 111 84 84 بانگ درا
شاخیں ہیں خموش ہر شجر کی154 154 128 136 بانگ درا
شجر حجر بھی خدا سے کلام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
شجر میں، پھول میں، حیواں میں، پتھّر میں، ستارے میں164 164 138 147 بانگ درا
شجر ہے فرقہ آرائی، تعصّب ہے ثمر اس کا102 102 74 70 بانگ درا
شجر، یہ انجمنِ بے خروش ہے گویا121 121 95 96 بانگ درا
شجَرِ فطرتِ مسلم تھا حیا سے نم ناک232 232 203 226 بانگ درا
غافل اپنے پھل کی شیرینی سے ہوتا ہے شجر269 269 239 270 بانگ درا
لیٹنا زیرِ شجر رکھتا ہے جادُو کا اثر96 96 65 59 بانگ درا
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا66 66 35 20 بانگ درا
پیوستہ رہ شجر سے، امیدِ بہار رکھ!277 277 248 280 بانگ درا
پیوستہ رہ شجَر سے، امیدِ بہار رکھ!278 278 249 280 بانگ درا
ڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شَجر سے ٹُوٹ277 277 248 280 بانگ درا
کہیں مسجود تھے پتھّر، کہیں معبود شجر191 191 163 178 بانگ درا