صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شاعر"، 38 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آخری شاعر جہان آباد کا خاموش ہے116 116 89 89 بانگ درا
آدابِ جُنوں شاعرِ مشرِق کو سِکھا دو!435 437 402 150 بال جبریل
دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبیاں74 74 43 30 بانگ درا
دل نہیں شاعر کا، ہے کیفیّتوں کی رستخیز149 149 123 129 بانگ درا
رات اور شاعر200 200 172 188 بانگ درا
زُجاج گر کی دُکاں شاعری و مُلّائی614 614 563 100 ضرب کلیم
شاعر93 93 61 53 بانگ درا
شاعر200 200 173 189 بانگ درا
شاعر210 210 183 201 بانگ درا
شاعر239 239 210 235 بانگ درا
شاعر283 283 255 288 بانگ درا
شاعر638 638 589 126 ضرب کلیم
شاعر اسی افلاسِ تخیّل میں گرفتار557 557 506 40 ضرب کلیم
شاعر بھی ہیں پیدا، عُلما بھی، حُکما بھی652 652 602 142 ضرب کلیم
شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ بینائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
شاعر نے جس کو دیکھا قُدرت کے بانکپن میں147 147 121 127 بانگ درا
شاعر کا دل ہے لیکن ناآشنا سکُوں سے200 200 172 189 بانگ درا
شاعر کی نوا مُردہ و افسُردہ و بے ذوق553 553 502 35 ضرب کلیم
شاعر کی نَوا ہو کہ مُغَنّی کا نفَس ہو631 631 581 117 ضرب کلیم
شاعر کے فکر کو پرِ پرواز خامشی206 206 178 196 بانگ درا
شاعر! ترے سینے میں نفَس ہے کہ نہیں ہے638 638 589 126 ضرب کلیم
شاعرِ دل نواز بھی بات اگر کہے کھری240 240 211 235 بانگ درا
شمع اور شاعر210 210 183 201 بانگ درا
عبادت چشمِ شاعر کی ہے ہر دم باوضو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
عطا درد ہوتا تھا شاعر کے دل کو89 89 57 48 بانگ درا
فغانِ نیم شب شاعر کی بارِ گوش ہوتی ہے268 268 238 268 بانگ درا
فقِیہ و صوفی و شاعر کی نا خوش اندیشی370 366 322 47 بال جبریل
مجھے خبر نہیں یہ شاعری ہے یا کچھ اور622 622 572 108 ضرب کلیم
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ385 381 343 76 بال جبریل
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
نگاہِ شاعرِ رنگیں نوا میں ہے جادو352 352 305 20 بال جبریل
وائے صُورت گری و شاعری و ناے و سرود!626 626 576 112 ضرب کلیم
وگرنہ شعر مرا کیا ہے، شاعری کیا ہے!383 379 340 72 بال جبریل
کہہ گئے ہیں شاعری جُزویست از پیغمبری216 216 189 209 بانگ درا
گویا زبانِ شاعرِ رنگیں بیاں نہ ہو82 82 50 40 بانگ درا
ہند کے شاعِر و صُورت گر و افسانہ نویس640 640 591 128 ضرب کلیم
ہے دلِ شاعر کو لیکن کُنجِ تنہائی پسند96 96 64 58 بانگ درا
یہ چاند آسماں کا شاعر کا دل ہے گویا111 111 85 84 بانگ درا