صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سری"، 11 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
تختِ فغفور بھی اُن کا تھا، سریرِ کَے بھی233 233 204 227 بانگ درا
عشق کو، عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ405 401 369 110 بال جبریل
لُطفِ گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں56 56 26 10 بانگ درا
مجھ کو بھی صِلہ دے مری آشُفتہ سری کا!571 571 521 55 ضرب کلیم
محبّت آستانِ قیصر و کسریٰ سے بے پروا364 362 317 41 بال جبریل
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نے301 301 270 308 بانگ درا
وہ بندے فقر تھا جن کا ہلاکِ قیصر و کسریٰ362 360 315 38 بال جبریل
کلی بولی، سریر آرا ہماری ہے وہ شہزادی273 273 243 274 بانگ درا
ہمسرِ یک ذرّۂ خاکِ درِ آدم نہیں81 81 49 38 بانگ درا
یہاں کہاں ہم نفَس میسّر، یہ دیس ناآشنا ہے اے دل!162 162 136 144 بانگ درا