صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سرشت"، 7 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں مَلَک سرشت205 205 177 195 بانگ درا
بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت443 445 409 159 بال جبریل
تری سرِشت میں ہے کوکبی و مہ تابی459 460 423 177 بال جبریل
سرِشت اس کی ہے مشکل کشی، جفا طلبی251 251 223 249 بانگ درا
لے آیا اپنے ساتھ وہ مردِ وفا سرِشت252 252 224 250 بانگ درا
مِری سرشت میں ہے پاکی و دُرخشانی478 477 438 197 بال جبریل
کہ ترے پتنگ کو پھر عطا ہو وہی سرشتِ سمندری280 280 252 285 بانگ درا