صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سرزمیں"، 9 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سر زمیں104 104 77 74 بانگ درا
بنادی غیرتِ جنّت یہ سرزمیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
خانقاہِ عظمتِ اسلام ہے یہ سرزمیں171 171 145 155 بانگ درا
سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
سرزمیں دلّی کی مسجودِ دلِ غم دیدہ ہے171 171 145 155 بانگ درا
صورتِ خاکِ حرم یہ سر زمیں بھی پاک ہے172 172 146 156 بانگ درا
وہ سرزمیں مَدنیّت سے ہے ابھی عاری!664 664 614 153 ضرب کلیم
پسند کی کبھی یُوناں کی سر زمیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
ہائے! اب کیا ہو گئی ہندوستاں کی سر زمیں56 56 27 10 بانگ درا