صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سراغ"، 7 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی371 367 323 48 بال جبریل
ایک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہیں اپنا سُراغ592 592 541 78 ضرب کلیم
خودی کے ساز میں ہے عُمرِ جاوداں کا سُراغ441 443 407 157 بال جبریل
صبا سے بھی نہ مِلا تجھ کو بُوئے گُل کا سُراغ!599 599 547 85 ضرب کلیم
علم و حکمت کا مِلے کیونکر سُراغ471 471 434 190 بال جبریل
مَیں کہ مری غزل میں ہے آتشِ رفتہ کا سُراغ438 440 405 153 بال جبریل
مِلے گا منزلِ مقصود کا اُسی کو سُراغ598 598 547 84 ضرب کلیم