صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سحرگاہی"، 9 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
بے اشکِ سحَر گاہی تقویمِ خودی مشکل685 685 635 176 ضرب کلیم
سکُوتِ شام سے تا نغمۂ سحَرگاہی251 251 223 249 بانگ درا
شاخِ گُل میں جس طرح بادِ سحَرگاہی کا نَم373 368 324 51 بال جبریل
مَیں نے پایا ہے اُسے اشکِ سحَر گاہی میں404 400 367 107 بال جبریل
کبھی حیرت، کبھی مستی، کبھی آہِ سحَرگاہی392 388 352 87 بال جبریل
کرتے ہیں اشکِ سحر گاہی سے جو ظالم وضُو709 709 654 224 ارمغان حجاز
کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہِ سحَرگاہی389 385 348 83 بال جبریل
کیا عجب میری نوا ہائے سحَر گاہی سے396 392 357 95 بال جبریل
گِراں بہا ہے ترا گِریۂ سحَر گاہی459 460 423 177 بال جبریل