صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سبز"، 23 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آغوش میں زمیں کی سویا ہُوا ہو سبزہ79 79 47 36 بانگ درا
اِستادہ سرْو میں ہے، سبزے میں سو رہا ہے199 199 171 188 بانگ درا
تجھ سے سر سبز ہوئے میری اُمیدوں کے نہال142 142 116 122 بانگ درا
تیری محفل میں کوئی سبز، کوئی لال پری86 86 54 45 بانگ درا
تیری کشتِ فکر سے اُگتے ہیں عالم سبزہ وار56 56 26 9 بانگ درا
سبز کر دے گی اُنھیں بادِ بہارِ جاوِداں259 259 231 259 بانگ درا
سبزہ و گُل بھی ہیں مجبورِ نمُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا
سبزۂ مزرعِ نوخیز کی امّید ہوں میں58 58 28 12 بانگ درا
سبزۂ نَورُستہ اس گھر کی نگہبانی کرے266 266 236 266 بانگ درا
سبزۂ کوہ ہے مخمل کا بچھونا مجھ کو57 57 27 11 بانگ درا
سر پہ سبزے کے کھڑے ہو کے کہا قُم میں نے58 58 28 12 بانگ درا
سمن ہے، سبزہ ہے، بادِ سحَر ہے413 410 377 120 بال جبریل
شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے؟96 96 65 58 بانگ درا
صبح فرشِ سبز سے کوئل جگاتی ہے مجھے96 96 64 58 بانگ درا
مرے سخن سے دلوں کی ہیں کھیتیاں سرسبز268 268 239 269 بانگ درا
ناظرِ عالم ہے نجمِ سبز فامِ آسماں175 175 149 160 بانگ درا
پھُول نہ ہو، کلی نہ ہو، سبزہ نہ ہو، چمن نہ ہو240 240 211 236 بانگ درا
کرتی ہے عشق بازیاں سبزۂ مَرغزار سے239 239 210 235 بانگ درا
کُہسار کے سبز پوش خاموش154 154 128 136 بانگ درا
ہرات و کابل و غزنی کا سبزۂ نورس484 483 445 205 بال جبریل
ہو ہاتھ کا سَرھانا، سبزے کا ہو بچھونا78 78 47 35 بانگ درا
ہُوا نہ سرسبز رہ کے پانی میں عکس سروِ کنارِ جُو کا162 162 136 145 بانگ درا
ہے سبز تیرے دم سے چمن ہست و بود کا74 74 43 30 بانگ درا