صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سال"، 29 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آئیں گے غسّال کابل سے،کفن جاپان سے317 317 285 327 بانگ درا
آزاد کی اک آن ہے محکوم کا اک سال591 591 540 77 ضرب کلیم
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات741 741 680 261 ارمغان حجاز
اے سالکِ رہ! فکر نہ کر سُود و زیاں کا531 531 481 11 ضرب کلیم
اے مُردۂ صد سالہ! تجھے کیا نہیں معلوم؟717 717 661 234 ارمغان حجاز
بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت443 445 409 159 بال جبریل
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد446 448 412 163 بال جبریل
تردیدِ حج میں کوئی رسالہ رقم کریں316 316 284 327 بانگ درا
تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند351 351 304 17 بال جبریل
جاتا ہوں مَیں حضورِ رسالت پناہؐ میں276 276 247 278 بانگ درا
جس قافلۂ شوق کا سالار ہے رومیؔ480 479 441 200 بال جبریل
حضورِ رسالت مآبؐ میں224 224 197 218 بانگ درا
سالارِ کارواں ہے میرِ حجازؐ اپنا186 186 159 173 بانگ درا
سالکِ رہ، ہوشیار! سخت ہے یہ مرحلہ402 398 364 104 بال جبریل
عشق ہے صہبائے خام، عشق ہے کاسُ الکِرام418 421 386 128 بال جبریل
فرشتے بزمِ رسالتؐ میں لے گئے مجھ کو225 225 197 218 بانگ درا
قمر اپنے لباسِ نَو میں بیگانہ سا لگتا تھا137 137 111 115 بانگ درا
محکوم ہو سالک تو یہی اس کا ’ہمہ اوست‘741 741 680 262 ارمغان حجاز
مشکل نہیں اے سالکِ رہ! عِلم فقیری687 687 636 178 ضرب کلیم
نظر آئی نہ مجھے قافلہ سالاروں میں404 400 367 108 بال جبریل
کوئی اس قافلے میں قافلہ سالار بھی ہے؟396 392 356 93 بال جبریل
گرمیِ گفتارِ اعضائے مجالس، الاماں!291 291 261 296 بانگ درا
ہر خرقۂ سالوس کے اندر ہے مہاجن497 496 458 220 بال جبریل
ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور487 486 448 208 بال جبریل
ہر چند کہ ہوں مُردۂ صد سالہ و لیکن718 718 662 235 ارمغان حجاز
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے299 299 268 306 بانگ درا
یک لحظ غافل گشتم و صد سالہ را ہم دُور شد”272 272 242 274 بانگ درا
یہ سالک مقامات میں کھو گیا451 452 416 168 بال جبریل
یہ ہیں سب ایک ہی سالِک کی جُستجو کے مقام535 535 485 16 ضرب کلیم