صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زہر"، 20 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
حُسنِ عشق انگیز ہر شے میں نظر آئے مجھے81 81 49 38 بانگ درا
خودی کے نِگہباں کو ہے زہرِ ناب455 456 420 173 بال جبریل
زُہرہ نے سُنی ہے یہ خبر ایک مَلک سے244 244 215 240 بانگ درا
زُہرہ نے کہا، اور کوئی بات نہیں کیا؟476 475 437 195 بال جبریل
زہراب ہے اُس قوم کے حق میں میء افرنگ475 500 462 194 بال جبریل
شعلہ‌ساں از ہر کجا برخاستی، آنجانشیں"249 249 221 247 بانگ درا
لا دیں ہو تو ہے زہرِ ہلاہلِ سے بھی بڑھ کر541 541 491 23 ضرب کلیم
موت کے زہراب میں پائی ہے اُس نے زندگی188 188 161 175 بانگ درا
میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند359 357 313 34 بال جبریل
نوا گر کے لیے زہراب ہوتی ہے شکرخائی274 274 244 275 بانگ درا
نَوا کو کرتا ہے موجِ نفَس سے زہر آلُود643 643 593 132 ضرب کلیم
وہ عِلم نہیں، زہر ہے احرار کے حق میں678 678 629 169 ضرب کلیم
کس سے کہوں کہ زہر ہے میرے لیے مئے حیات437 439 404 152 بال جبریل
کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی397 393 358 96 بال جبریل
گلیمِ بُوذرؓ و دَلقِ اَویسؓ و چادرِ زہراؓ!362 360 315 38 بال جبریل
گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے، وہ قند607 607 557 93 ضرب کلیم
ہو دِیں کی حفاظت میں تو ہر زہر کا تِریاک541 541 491 23 ضرب کلیم
ہے کتنی زہر ناک ابی سِینیا کی لاش657 657 607 147 ضرب کلیم
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
’از ہر چہ بآئینہ نمایند بہ پرہیز‘639 639 590 127 ضرب کلیم