صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زور"، 24 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اس میں پِیری کی کرامت ہے نہ مِیری کا ہے زور655 655 605 145 ضرب کلیم
بلند زورِ درُوں سے ہُوا ہے فوّارہ638 638 589 125 ضرب کلیم
تم نے کیا توڑے نہیں کمزور قوموں کے زُجاج؟662 662 612 151 ضرب کلیم
جن کی رُوباہی کے آگے ہیچ ہے زورِ پلنگ498 497 459 221 بال جبریل
خودی کے زور سے دُنیا پہ چھا جا412 410 377 120 بال جبریل
دوا ہر دُکھ کی ہے مجروحِ تیغِ آرزو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے746 746 684 268 ارمغان حجاز
رائی زورِ خودی سے پربت387 383 345 79 بال جبریل
زور چلتا نہیں غریبوں کا63 63 33 17 بانگ درا
فطرتِ ہستی شہیدِ آرزو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
مرے لیے ہے فقط زورِ حیدری کافی635 635 585 122 ضرب کلیم
نفَس کے زور سے وہ غُنچہ وا ہُوا بھی تو کیا403 399 366 106 بال جبریل
نماز و روزہ و قربانی و حج427 414 381 139 بال جبریل
نہ زورِ حیدری تجھ میں، نہ استغنائے سلمانی445 447 412 162 بال جبریل
وہ کیا تھا، زورِ حیدرؓ، فقرِ بُوذرؓ، صِدقِ سلمانیؓ301 301 270 308 بانگ درا
کلی زورِ نفَس سے بھی وہاں گُل ہو نہیں سکتی274 274 244 275 بانگ درا
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا!301 301 271 309 بانگ درا
کہہ جاتا ہوں مَیں زورِ جُنوں میں ترے اَسرار571 571 521 55 ضرب کلیم
گاہ بحیلہ می برد، گاہ بزور می کشد440 442 406 155 بال جبریل
ہاتھ بے زور ہیں، الحاد سے دل خوگر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
ہوا کے زور سے اُبھرا، بڑھا، اُڑا بادل118 118 91 92 بانگ درا
ہُوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک397 393 358 96 بال جبریل
یہ زورِ دست و ضربتِ کاری کا ہے مقام522 522 472 2 ضرب کلیم