صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رہنا"، 16 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا59 59 29 13 بانگ درا
اگر منظور ہو تجھ کو خزاں ناآشنا رہنا279 279 250 282 بانگ درا
اگر منظور ہے دنیا میں او بیگانہ خو! رہنا102 102 75 72 بانگ درا
تجھے بھی چاہیے مثلِ حبابِ آبجو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سُوئے قمر55 55 25 8 بانگ درا
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے187 187 160 173 بانگ درا
دوا ہر دُکھ کی ہے مجروحِ تیغِ آرزو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
سِکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا103 103 75 72 بانگ درا
سکوں ناآشنا رہنا اسے سامانِ ہستی ہے164 164 138 147 بانگ درا
شکستِ رنگ سے سیکھا ہے مَیں نے بن کے بُو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
عبادت چشمِ شاعر کی ہے ہر دم باوضو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
علاجِ زخم ہے آزادِ احسانِ رفو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
غلامی ہے اسیرِ امتیازِ ماوتو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
چمن میں آہ! کیا رہنا جو ہو بے آبرو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
گوہر کو مشتِ خاک میں رہنا پسند ہے77 77 46 34 بانگ درا