صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رہتا"، 25 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
انجمن ہے ایک میری بھی جہاں رہتا ہوں میں106 106 79 77 بانگ درا
اگر ہو زندہ تو دِل ناصُبور رہتا ہے578 578 526 63 ضرب کلیم
ایک صورت پر نہیں رہتا کسی شے کو قرار178 178 151 163 بانگ درا
ترے وجود کے مرکز سے دُور رہتا ہے!578 578 527 63 ضرب کلیم
جن کے دروازوں پہ رہتا تھا جبیں گستر فلک176 176 150 161 بانگ درا
روح میں غم بن کے رہتا ہے، مگر جاتا نہیں183 183 156 169 بانگ درا
رہتا نہیں ایک بھی ہمارے پلّے315 315 283 325 بانگ درا
زخمیِ شمشیرِ ذوقِ جُستجو رہتا ہوں میں54 54 24 7 بانگ درا
شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو119 119 93 94 بانگ درا
ظُلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہیں رہتا565 565 514 49 ضرب کلیم
غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میں109 109 83 82 بانگ درا
فولاد کہاں رہتا ہے شمشیر کے لائق687 687 636 178 ضرب کلیم
قلبِ انسانی میں رقصِ عیش و غم رہتا نہیں255 255 226 253 بانگ درا
لحد میں بھی یہی غیب و حضور رہتا ہے578 578 526 63 ضرب کلیم
مُطمئن ہے تُو، پریشاں مثلِ بُو رہتا ہوں میں54 54 24 7 بانگ درا
میٔ خودی کا اَبد تک سُرور رہتا ہے578 578 527 63 ضرب کلیم
نغمہ رہ جاتا ہے، لُطفِ زیر و بم رہتا نہیں255 255 226 253 بانگ درا
نہ ہو طُغیانِ مشتاقی تو مَیں رہتا نہیں باقی390 386 350 85 بال جبریل
چھوڑ کر آبادیاں رہتا ہے تُو صحرا نَورد284 284 256 289 بانگ درا
کہ جس کو سُن کے ترا چہرہ تاب ناک نہیں643 643 593 132 ضرب کلیم
کہ مَیں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا125 125 99 101 بانگ درا
گفتار کے اسلوب پہ قابُو نہیں رہتا431 434 399 145 بال جبریل
ہاں یہ سچ ہے چشم بر عہدِ کُہن رہتا ہوں مَیں224 224 196 217 بانگ درا
ہمیشہ صورتِ بادِ سحَر آوارہ رہتا ہوں181 181 154 167 بانگ درا