صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رسوائی"، 9 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اُمّتی باعثِ رُسوائیِ پیغمبرؐ ہیں229 229 200 222 بانگ درا
ترا وجود ہے قلب و نظر کی رُسوائی623 623 573 109 ضرب کلیم
سامنے تقدیر کے رُسوائیِ تدبیر دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
طعنِ اغیار ہے، رُسوائی ہے، ناداری ہے195 195 167 182 بانگ درا
میرے مِٹ جانے سے رُسوائی بنی آدم کی ہے224 224 196 217 بانگ درا
نوا اس باغ میں بُلبل کو ہے سامانِ رُسوائی273 273 244 275 بانگ درا
پُرسشِ اعمال سے مقصد تھا رُسوائی مری127 127 100 103 بانگ درا
گوارا اس طرح کرتے ہیں ہم چشموں کی رُسوائی؟667 667 617 157 ضرب کلیم
ہُوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رُسوائی612 612 562 98 ضرب کلیم