صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ذی"، 53 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا233 233 204 228 بانگ درا
اور تُو منّت پذیرِ صبحِ فردا ہی رہا81 81 49 39 بانگ درا
اور دِیا تہذیبِ حاضر کا فروزاں کر گئی172 172 146 156 بانگ درا
اے بندۂ مومن! تو بشیری، تو نذیری!687 687 637 178 ضرب کلیم
بشیری ہے آئینہ دارِ نذیری!444 446 410 160 بال جبریل
بیچارے ہیں تہذیب کے پھندے میں گرفتار!665 665 615 155 ضرب کلیم
تمھاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خود کُشی کرے گی167 167 141 150 بانگ درا
توڑ کر دیکھے تو اس تہذیب کے جام و سبو!708 708 653 223 ارمغان حجاز
تُو کبھی اُس قوم کی تہذیب کا گہوارہ تھا160 160 133 142 بانگ درا
تہذیب تیرے قافلہ ہائے کُہن کی گرد250 250 222 248 بانگ درا
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا714 714 658 230 ارمغان حجاز
تہذیب کا کمال شرافت کا ہے زوال657 657 607 147 ضرب کلیم
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور187 187 160 173 بانگ درا
تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ!316 316 284 327 بانگ درا
تہذیبِ حاضر253 253 225 251 بانگ درا
تہذیبِ فرنگی ہے اگر مرگِ اُمومت608 608 558 95 ضرب کلیم
تہذیبِ نوی کارگہِ شیشہ گراں ہے435 437 402 150 بال جبریل
تہذیبِ نَو کے سامنے سر اپنا خم کریں316 316 284 327 بانگ درا
حرارت ہے بلا کی بادۂ تہذیبِ حاضر میں253 253 225 251 بانگ درا
دامِ تہذیب665 665 615 155 ضرب کلیم
دنیا میں مُحاسب ہے تہذیبِ فُسوں گر کا691 691 640 182 ضرب کلیم
دوئی چشمِ تہذیب کی نابصیری444 446 410 160 بال جبریل
زباں ہونے کو تھی منّت پذیرِ تابِ گویائی181 181 154 167 بانگ درا
سُن، اے تہذیبِ حاضر کے گرفتار409 406 373 116 بال جبریل
سینکڑوں خُوں گشتہ تہذیبوں کا مدفن ہے زمیں175 175 150 161 بانگ درا
فسادِ قلب و نظر ہے فرنگ کی تہذیب585 585 533 69 ضرب کلیم
قبر اُس تہذیب کی یہ سر زمینِ پاک ہے172 172 146 156 بانگ درا
لالۂ صحرا جسے کہتے ہیں تہذیبِ حجاز171 171 145 156 بانگ درا
لبالب شیشۂ تہذیبِ حاضر ہے مئے ’لا‘ سے363 361 316 39 بال جبریل
مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی376 372 330 58 بال جبریل
مغربی تہذیب585 585 533 69 ضرب کلیم
منّت پذیر نالۂ بُلبل کا تُو نہ ہو!82 82 50 39 بانگ درا
نئی تہذیب تکلّف کے سوا کچھ بھی نہیں404 400 367 108 بال جبریل
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے323 323 290 335 بانگ درا
نسل، قومیّت، کلیسا، سلطنت، تہذیب، رنگ292 292 262 298 بانگ درا
نظر کو خِیرہ کرتی ہے چمک تہذیبِ حاضر کی305 305 274 313 بانگ درا
نموُد کے لیے منّت پذیرِ فردا ہو152 152 126 133 بانگ درا
نُکتۂ دلپذیر تیرے لیے495 494 456 217 بال جبریل
نہ ڈھُونڈ اس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلّی میں445 447 412 162 بال جبریل
نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند359 357 313 34 بال جبریل
وہ نظر آتا ہے تہذیبِ حجازی کا مزار159 159 133 141 بانگ درا
پردۂ تہذیب میں غارت گری، آدم کُشی662 662 612 152 ضرب کلیم
پہلے ہی خفا مجھ سے ہیں تہذیب کے فرزند607 607 557 93 ضرب کلیم
کہ تہذیبِ فرنگی بے حرم ہے409 407 374 117 بال جبریل
کہاں فرشتۂ تہذیب کی ضرورت ہے663 663 613 153 ضرب کلیم
گرچہ ہر ذی‌رُوح کی منزل ہے آغوشِ لَحد718 718 662 236 ارمغان حجاز
گیسوئے اُردو ابھی منّت پذیر شانہ ہے57 57 27 10 بانگ درا
ہُوئی خاکِ آدم میں صُورت پذیر455 456 420 173 بال جبریل
ہیں سبھی تہذیب کے اوزار! تُو چھَلنی، مَیں چھاج662 662 612 151 ضرب کلیم
ہے نَزع کی حالت میں یہ تہذیبِ جواں مرگ651 651 602 141 ضرب کلیم
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
یہ بُت کہ تراشیدۂ تہذیبِ نوی ہے187 187 160 174 بانگ درا
یہ تہذیبِ حاضر کی سوداگری ہے489 488 450 210 بال جبریل