صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیدۂ"، 39 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اشکِ پیہم دیدۂ انساں سے ہوتے ہیں رواں263 263 234 263 بانگ درا
امتحانِ دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
اک متاعِ دیدۂ تر کے سوا کچھ بھی نہیں259 259 230 258 بانگ درا
اے تجھ سے دیدۂ مہ و انجم فروغ گیر!253 253 224 251 بانگ درا
بہشتِ دیدۂ بینا ہے حُسنِ منظرِ شام157 157 131 139 بانگ درا
تجھ پہ برساتا ہے شبنم دیدۂ گریاں مرا83 83 51 41 بانگ درا
تجھ کو جب دیدۂ دیدار طلب نے ڈھُونڈا279 279 251 283 بانگ درا
تُو نے دیکھا ہے کبھی اے دیدۂ عبرت کہ گُل127 127 100 103 بانگ درا
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میں102 102 74 71 بانگ درا
حیرت میں چھوڑ دیدۂ حکمت پسند کو83 83 51 40 بانگ درا
خود جلیں، دیدۂ اغیار کو بینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
دُور سے دیدۂ امیّد کو ترساتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
دہر کو دیتے ہیں موتی دیدۂ گریاں کے ہم179 179 153 165 بانگ درا
دیدۂ انجم میں ہے تیری زمیں، آسماں423 426 391 134 بال جبریل
دیدۂ انساں سے نامحرم ہے جن کی موجِ نور244 244 215 240 بانگ درا
دیدۂ باطن پہ رازِ نظمِ قدرت ہو عیاں81 81 49 38 بانگ درا
دیدۂ بُلبل سے مَیں کرتا ہوں نظّارہ ترا54 54 24 6 بانگ درا
دیدۂ بینا میں داغِ غم چراغِ سینہ ہے182 182 155 168 بانگ درا
دیدۂ خُونبار ہو منّت کشِ گُلزار کیوں215 215 188 207 بانگ درا
دیدۂ عبرت! خراجِ اشکِ گُلگُوں کر ادا175 175 150 161 بانگ درا
دیکھتا ہے دیدۂ حیراں تری تصویر کو105 105 78 75 بانگ درا
رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خُوننابہ بار159 159 133 141 بانگ درا
رواں دریائے خُوں، شہزادیوں کے دیدۂ تر سے246 246 218 243 بانگ درا
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قُدرت میں ہے260 260 231 259 بانگ درا
ساحرِ شب کی نظر ہے دیدۂ بیدار پر69 69 38 24 بانگ درا
ساغرِ دیدۂ پُرنم سے چھلک ہی جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
سرشکِ دیدۂ نادر بہ داغِ لالہ فشاں484 483 445 205 بال جبریل
شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ بینائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
فروغِ دیدۂ افلاک ہے تُو412 409 376 119 بال جبریل
فیضِ فطرت نے تجھے دیدۂ شاہیں بخشا596 596 545 83 ضرب کلیم
محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے241 241 212 237 بانگ درا
محکوم کا سرمایہ فقط دیدۂ نم ناک744 744 682 266 ارمغان حجاز
مرے دیدۂ تَر کی بے خوابیاں451 452 417 169 بال جبریل
چوں دیدۂ راہ بیں نداری531 531 481 11 ضرب کلیم
کام مجھ کو دیدۂ حِکمت کے اُلجھیڑوں سے کیا54 54 24 6 بانگ درا
ہاں، نمایاں ہو کے برقِ دیدۂ خفّاش ہو241 241 212 237 بانگ درا
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
ہے زمینِ قُرطُبہ بھی دیدۂ مسلم کا نور172 172 146 156 بانگ درا
ہے غبارِ دیدۂ بینا حجابِ آگہی120 120 93 94 بانگ درا