صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیدار"، 11 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آنکھ کو بیدار کر دے وعدۂ دیدار سے217 217 189 209 بانگ درا
اویسؓ طاقتِ دیدار کو ترستا تھا107 107 81 79 بانگ درا
تجھ کو جب دیدۂ دیدار طلب نے ڈھُونڈا279 279 251 283 بانگ درا
خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ درا
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
لذّتِ شوق بھی ہے، نعمتِ دیدار بھی ہے396 392 356 94 بال جبریل
لے کے اب تُو وعدۂ دیدارِ عام آیا تو کیا212 212 185 204 بانگ درا
مرے دیدار کی ہے اک یہی شرط716 716 660 233 ارمغان حجاز
میَسّر ہو کسے دیدار اُس کا733 733 673 253 ارمغان حجاز
کشش تیری اے شوقِ دیدار کیا تھی!125 125 99 101 بانگ درا
یہ دنیا دعوتِ دیدار ہے فرزندِ آدم کو755 755 692 279 ارمغان حجاز