صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دستور"، 11 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آئینِ جنگ شہر کا دستور ہوگیا245 245 216 242 بانگ درا
تُو طلب خُو ہے تو میرا بھی یہی دستور ہے106 106 79 77 بانگ درا
دستور نیا، اور نئے دَور کا آغاز650 650 600 140 ضرب کلیم
دستورِ حیات کی طلب ہے530 530 480 10 ضرب کلیم
عدل ہے فاطرِ ہستی کا ازل سے دستور230 230 202 224 بانگ درا
عشق کو آزادِ دستورِ وفا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
میخانۂ یورپ کے دستور نرالے ہیں386 382 344 77 بال جبریل
گرچہ اس دَیرِ کُہن کا ہے یہ دستورِ قدیم590 590 539 76 ضرب کلیم
یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبّت قائم تھا317 317 285 328 بانگ درا
یوں بھی دستورِ گُلستاں کو بدل سکتے ہیں682 682 632 173 ضرب کلیم
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں98 98 68 62 بانگ درا