صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دراز"، 8 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
باقی ہے فقط نفَس درازی602 602 550 88 ضرب کلیم
شبِ درازِ عدم کا فسانہ ہے دنیا138 138 112 116 بانگ درا
عوَضِ یک دو نفَس قبر کی شب ہائے دراز!481 480 442 201 بال جبریل
میں خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں376 372 331 59 بال جبریل
وفورِ گُل ہے اگر چمن میں تو اور دامن دراز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
پایا نہ خِضر نے مئے عمرِ دراز میں226 226 198 220 بانگ درا
کارِ جہاں دراز ہے، اب مرا انتظار کر345 347 299 9 بال جبریل
کہ بندگانِ خدا پر زباں دراز کرے132 132 106 111 بانگ درا