صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دارا"، 21 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آتی تھی کوہ سے صدا رازِ حیات ہے سکُوں140 140 115 119 بانگ درا
آنکھ میری مایہ‌دارِ اشکِ عُنّابی نہیں255 255 227 253 بانگ درا
اور جب بانگِ اذاں کرتی ہے بیدار اُسے642 642 592 130 ضرب کلیم
اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم373 368 325 51 بال جبریل
بات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں194 194 167 182 بانگ درا
تجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے؟57 57 27 10 بانگ درا
تُو جنسِ محبّت کا خریدار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
جو ہے بیدار انساں میں وہ گہری نیند سوتا ہے164 164 138 147 بانگ درا
خندہ زن ہوں مسندِ دارا و اسکندر پہ مَیں96 96 65 59 بانگ درا
دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اَولیٰ390 386 349 83 بال جبریل
دارالشّفا حوالیِ بطحا میں چاہیے226 226 198 219 بانگ درا
دعویٰ کِیا جو پورس و دارا نے، خام تھا271 271 241 272 بانگ درا
دل زندہ و بیدار اگر ہو تو بتدریج487 486 448 208 بال جبریل
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے351 351 304 17 بال جبریل
میَسّر ہو کسے دیدار اُس کا733 733 673 253 ارمغان حجاز
پَردار اگر تُو ہے تو کیا مَیں نہیں پَردار!247 247 219 245 بانگ درا
پھر جہاں میں ہَوسِ شوکتِ دارائی کر312 312 279 319 بانگ درا
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا207 207 180 198 بانگ درا
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات437 439 404 152 بال جبریل
’شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!‘714 714 658 231 ارمغان حجاز