صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خوف"، 9 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اگر لہُو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس494 493 455 216 بال جبریل
جس کی تاثیر سے آدم ہو غم و خوف سے پاک636 636 587 124 ضرب کلیم
جوہر میں ہو ’لااِلہ‘ تو کیا خوف600 600 549 86 ضرب کلیم
خوف کہتا ہے کہ یثرِب کی طرف تنہا نہ چل188 188 161 175 بانگ درا
خوفِ باطل کیا کہ ہے غارت گرِ باطل بھی تُو220 220 192 212 بانگ درا
خوفِ جاں رکھتا نہیں کچھ دشت پیمائے حجاز189 189 161 175 بانگ درا
عصرِ حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف710 710 654 225 ارمغان حجاز
قمر کا خوف کہ ہے خطرۂ سحَر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق374 369 326 53 بال جبریل