صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خواں"، 12 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
حُدی را تیز تر می خواں چو محمل را گراں بینی”268 268 238 268 بانگ درا
غزل خواں ہُوا پیرکِ اندرابی743 743 681 264 ارمغان حجاز
فغانِ مُرغِ سحَر خواں کو جانتے ہیں سرود723 723 666 243 ارمغان حجاز
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے231 231 203 225 بانگ درا
مُرغانِ سحَر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند535 535 485 15 ضرب کلیم
ناقۂ شاہدِ رحمت کا حُدی خواں ہونا57 57 27 11 بانگ درا
پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو312 312 280 319 بانگ درا
کتاب خواں ہے مگر صاحبِ کتاب نہیں!595 595 544 81 ضرب کلیم
کہ ایسے پُرسوز نغمہ خواں کا گراں نہ تھا مجھ پہ آشیانہ750 750 687 273 ارمغان حجاز
گلستاں راہ میں آئے تو جُوئے نغمہ خواں ہو جا304 304 274 312 بانگ درا
یہ کون غزل خواں ہے پُرسوز و نشاط انگیز366 363 318 42 بال جبریل