صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خزاں"، 21 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اور محرومِ ثمر بھی ہیں، خزاں دیدہ بھی ہیں234 234 205 229 بانگ درا
اَوروں کی نگاہوں میں وہ موسم ہو خزاں کا531 531 481 11 ضرب کلیم
اگر منظور ہو تجھ کو خزاں ناآشنا رہنا279 279 250 282 بانگ درا
بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ528 528 478 7 ضرب کلیم
تاثیر ہے یہ میرے نفَس کی کہ خزاں میں535 535 485 15 ضرب کلیم
توگر بہار شدی، ما خزاں شدیم، چہ شد248 248 220 246 بانگ درا
جو خزاں نادیدہ ہو بُلبل، وہ بُلبل ہی نہیں182 182 155 168 بانگ درا
جھاڑیاں، جن کے قفَس میں قید ہے آہِ خزاں259 259 231 259 بانگ درا
خزاں میں بھی کب آ سکتا تھا میں صیّاد کی زد میں391 387 350 86 بال جبریل
خزاں میں مجھ کو رُلاتی ہے یادِ فصلِ بہار242 242 213 238 بانگ درا
وہ مرغزار کہ بیمِ خزاں نہیں جس میں384 380 342 74 بال جبریل
وہ گُل ہوں مَیں، خزاں ہر گُل کی ہے گویا خزاں میری98 98 68 63 بانگ درا
پتّیاں پھولوں کی گرتی ہیں خزاں میں اس طرح179 179 152 165 بانگ درا
ڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شَجر سے ٹُوٹ277 277 248 280 بانگ درا
کہنے لگا کہ دیکھ تو کیفیّتِ خزاں250 250 222 248 بانگ درا
کیونکر ہوئی خزاں ترے گُلشن سے ہم نبرد250 250 222 248 بانگ درا
ہوگیا پھر آج پامالِ خزاں تیرا چمن117 117 90 91 بانگ درا
ہے تیرے گُلِستاں میں بھی فصلِ خزاں کا دَور278 278 248 280 بانگ درا
ہے خزاں کا رنگ بھی وجہِ قیامِ گُلِستاں117 117 90 91 بانگ درا
ہے لازوال عہدِ خزاں اُس کے واسطے277 277 248 280 بانگ درا
یہ کلی بھی اس گُلستانِ خزاں منظر میں تھی243 243 214 239 بانگ درا