صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خرم"، 16 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
ایک ہی خرمن کے دانوں میں جُدائی ہے غضب74 74 42 29 بانگ درا
بجلیاں آسودۂ دامانِ خرمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
بجلیاں جس میں ہوں آسُودہ، وہ خرمن تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
جمع کر خرمن تو پہلے دانہ دانہ چُن کے تُو126 126 100 102 بانگ درا
خرمنِ باطل جلا دے شُعلۂ آواز سے85 85 53 43 بانگ درا
خوبیِ قسمت سے آخر مِل گیا وہ گُل مجھے145 145 120 126 بانگ درا
دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبیاں74 74 43 30 بانگ درا
عہدِ نَو برق ہے، آتش زنِ ہر خرمن ہے234 234 205 228 بانگ درا
نہیں ہے تُو بھی تو آخر مری طرح چھوٹا62 62 31 15 بانگ درا
ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
کر رہا ہے خرمنِ اقوام کی خاطر جواں266 266 237 267 بانگ درا
کسی ایسے شرر سے پھُونک اپنے خرمنِ دل کو130 130 104 108 بانگ درا
کیا وہاں بجلی بھی ہے، دہقاں بھی ہے، خرمن بھی ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
ہر حال میں میرا دلِ بے قید ہے خُرّم360 357 313 35 بال جبریل
ہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں74 74 43 30 بانگ درا
“خُرما نتواں یافت ازاں خار کہ کشتیم275 275 245 277 بانگ درا