صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خار"، 36 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آزر کا پیشہ خارا تراشی401 397 364 103 بال جبریل
اس دشت سے بہتر ہے نہ دِلّی نہ بخارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
اقبالؔ یہ ہے خارہ تراشی کا زمانہ639 639 590 127 ضرب کلیم
اُس بخاری نوجواں نے کس خوشی سے جان دی!188 188 161 175 بانگ درا
اُس گُلستاں میں بھی کیا ایسے نُکیلے خار ہیں؟70 70 39 25 بانگ درا
اُگتے ہیں تہِ سایۂ گُل خار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ درا
بادِ صبا کی موج سے نشوونَمائے خار و خس438 440 405 153 بال جبریل
بدستِ ما نہ سمرقند و نے بخارا ایست748 748 686 272 ارمغان حجاز
برہنہ پائی وہی رہے گی، مگر نیا خارزار ہو گا166 166 140 150 بانگ درا
بنایا تھا جسے چُن چُن کے خار و خس میں نے123 123 97 98 بانگ درا
تمیزِ خار و گُل سے آشکارا733 733 674 253 ارمغان حجاز
تُو ان کو سِکھا خارا شگافی کے طریقے571 571 520 55 ضرب کلیم
حد اُس کے کمالات کی ہے برق و بخارات432 435 400 146 بال جبریل
خارِ حسرت کی خلش رکھتی ہے اب بے کل مجھے86 86 54 44 بانگ درا
خارِ ماہی سے نہ اٹکا کبھی دامن میرا94 94 62 55 بانگ درا
زُجاج کی یہ عمارت ہے، سنگِ خارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
ساحل کی سوغات! خار و خس و خاک625 625 575 111 ضرب کلیم
سمرقند و بخارا کی کفِ خاک!486 485 447 207 بال جبریل
فرہاد کی خارا شکنی زندہ ہے اب تک660 660 610 150 ضرب کلیم
قاید قرشی بہ از بخاری٭”531 531 481 11 ضرب کلیم
لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند535 535 485 15 ضرب کلیم
مدّتوں ڈھُونڈا کِیا نظّارۂ گُل، خار میں95 95 64 57 بانگ درا
مری اِکسیر نے شیشے کو بخشی سختیِ خارا364 362 317 40 بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل سے سنگِ خارا لعلِ ناب482 481 443 202 بال جبریل
نہ کر خارا شگافوں سے تقاضا شیشہ سازی کا372 368 324 50 بال جبریل
وہ خار و خَس کے لیے ہے، یہ نیستاں کے لیے383 379 341 73 بال جبریل
کارِ خلیلاں خارا گدازی401 397 364 103 بال جبریل
کرتا ہوں سرِ خار کو سوزن کی طرح تیز461 500 462 179 بال جبریل
کسے خبر کہ تُو ہے سنگِ خارہ یا کہ زُجاج!596 596 544 82 ضرب کلیم
کہ نُورِ دیدہ اش روشن کُند چشمِ زلیخا را”207 207 180 199 بانگ درا
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
ہاتھ جس گُلچیں کا ہے محفوظ نوکِ خار سے183 183 156 169 بانگ درا
ہیں عقدہ کُشا یہ خارِ صحرا387 383 346 79 بال جبریل
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشان573 573 522 57 ضرب کلیم
“خُرما نتواں یافت ازاں خار کہ کشتیم275 275 245 277 بانگ درا
“رفتم کہ خار از پا کشم، محمل نہاں شد از نظر272 272 242 274 بانگ درا