صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جنت"، 22 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
(جنّت میں)558 558 507 41 ضرب کلیم
ابلہِ جنّت تری تعلیم سے دانائے کار706 706 652 220 ارمغان حجاز
اور جنّت میں نہ مسجد، نہ کلیسا، نہ کُنِشت!443 445 410 159 بال جبریل
اہلِ ایماں جس طرح جنّت میں گِردِ سلسبیل287 287 258 292 بانگ درا
بنادی غیرتِ جنّت یہ سرزمیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
تیری سِپہ اِنس و جِنّ، تُو ہے امیرِ جُنود!624 624 574 110 ضرب کلیم
جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں460 461 425 179 بال جبریل
جنّت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینا114 114 87 88 بانگ درا
جنّتِ نظّارہ ہے نقشِ ہوا بالائے آب260 260 231 260 بانگ درا
جو چیز اس میں ہے، جنّت میں بھی نہیں ملتی225 225 197 219 بانگ درا
حُورِ جنّت سے ہے خوشتر حُورِ غرب464 464 427 182 بال جبریل
دُور جنّت سے آنکھ نے دیکھا203 203 175 193 بانگ درا
دُوریِ جنّت سے روتی چشمِ آدم کب تلک293 293 263 299 بانگ درا
عمل سے زندگی بنتی ہے جنّت بھی، جہنّم بھی305 305 274 313 بانگ درا
فرشتے آدم کو جنّت سے رُخصت کرتے ہیں459 460 423 177 بال جبریل
لگی نہ میری طبیعت ریاضِ جنّت میں108 108 81 80 بانگ درا
مجھے جنّت سے نکالا ہوا انساں سمجھا227 227 199 221 بانگ درا
مقامِ امن ہے جنّت، مجھے کلام نہیں152 152 125 133 بانگ درا
ویرانیِ جنت کے تصوّر سے ہیں غم ناک؟493 492 454 215 بال جبریل
یہ جنّت مبارک رہے زاہدوں کو131 131 105 110 بانگ درا
یہ وہ جنّت ہے جس میں حور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
یہ وہ پھل ہے کہ جنّت سے نِکلواتا ہے آدم کو102 102 74 70 بانگ درا