صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جادو"، 11 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
انداز ہیں سب کے جادُوانہ600 600 549 86 ضرب کلیم
توڑا نہیں جادُو مری تکبیر نے تیرا؟554 554 503 36 ضرب کلیم
جادوئے محمود کی تاثیر سے چشمِ ایاز290 290 261 295 بانگ درا
سلطنت اقوامِ غالب کی ہے اک جادُوگری289 289 260 295 بانگ درا
شیاطین مُلوکیّت کی آنکھوں میں ہے وہ جادو742 742 680 262 ارمغان حجاز
عشق کا دل بھی وہی، حُسن کا جادو بھی وہی195 195 168 183 بانگ درا
لیٹنا زیرِ شجر رکھتا ہے جادُو کا اثر96 96 65 59 بانگ درا
مری آنکھ میں جادوئے نیستی ہے90 90 58 49 بانگ درا
میں ہلاکِ جادوئے سامری، تُو قتیلِ شیوۂ آزری280 280 252 284 بانگ درا
نگاہِ شاعرِ رنگیں نوا میں ہے جادو352 352 305 20 بال جبریل
کر رہا ہے آسماں جادُو لبِ گُفتار پر69 69 38 24 بانگ درا