صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ثابت"، 8 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آج آنکھ نے دیکھا تو وہ عالم ہُوا ثابت431 433 398 144 بال جبریل
تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود546 546 496 28 ضرب کلیم
ساتھ اے سیّارۂ ثابت نما لے چل مجھے86 86 54 44 بانگ درا
مری نگاہ میں ثابت نہیں وجود ترا546 546 496 28 ضرب کلیم
کھو جائیں گے افلاک کے سب ثابت و سیّار476 476 437 196 بال جبریل
کہ تُو گُفتار وہ کردار، تُو ثابت وہ سیّارا207 207 180 198 بانگ درا
یہ ثابت بھی ہے اور سیاّر بھی452 453 417 170 بال جبریل
یہ ثابت ہے تُو اس کو سیّار کر451 452 417 169 بال جبریل