صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تیر"، 451 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آ کہ تھے تیرے لیے مسلم سراپا انتظار208 208 181 199 بانگ درا
آئی صدائے جِبرئیل، تیرا مقام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
آباد ہے اک تازہ جہاں تیرے ہُنر میں460 461 425 179 بال جبریل
آبِ روانِ کبیر! * تیرے کنارے کوئی424 427 392 136 بال جبریل
آبِ و گِل تیری حرارت سے جہانِ سوز و ساز706 706 652 220 ارمغان حجاز
آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرے266 266 236 266 بانگ درا
آنکھ تیری صفَتِ آئنہ حیران ہے کیا143 143 117 122 بانگ درا
آنکھ گو مانوس ہے تیرے در و دیوار سے104 104 77 74 بانگ درا
آنکھوں میں ہے سُلَیمیٰ! تیری کمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
آہ کہ صدیوں سے ہے تیری فضا بے اذاں423 426 391 134 بال جبریل
آہ! وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف377 373 331 60 بال جبریل
اب تُو ہی بتا، تیرا مسلمان کِدھر جائے!561 561 510 44 ضرب کلیم
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
اب تک ہے رواں گرچہ لہُو تیری رگوں میں727 727 669 248 ارمغان حجاز
اجنبیّت سی مگر تیری شناسائی میں ہے95 95 63 56 بانگ درا
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
اس سیہ روزی پہ لیکن تیرا ہم قسمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
اس پیکرِ خاکی میں اک شے ہے، سو وہ تیری358 356 311 31 بال جبریل
اسی خاک میں دب گئی تیری آگ483 482 444 204 بال جبریل
اسی میں دیکھ، مُضمر ہے کمالِ زندگی تیرا279 279 250 282 بانگ درا
اسی کوکب کی تابانی سے ہے تیرا جہاں روشن344 346 298 7 بال جبریل
اللہ رکھے تیرے جوانوں کو سلامت!571 571 520 55 ضرب کلیم
الٰہی تیرا جہان کیا ہے، نگار خانہ ہے آرزو کا162 162 137 145 بانگ درا
انجم نہیں تیرے ہم نشیں کیا؟155 155 129 137 بانگ درا
انساں کے دل میں، تیرے رُخسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
انساں ہے شمع جس کی، محفل وہی ہے تیری؟199 199 171 188 بانگ درا
اور تیری زندگانی بے گدازِ آرزو54 54 24 6 بانگ درا
اور تیرے لیے زحمت کشِ پیکار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
اور تیرے کوکبِ تقدیر کا پرتَو بھی ہے244 244 215 240 بانگ درا
اور نگاہوں کے تِیر آج بھی ہیں دل نشیں422 425 391 134 بال جبریل
اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم373 368 325 51 بال جبریل
اور ہے تیرا شعار، آئینِ ملّت اور ہے212 212 184 203 بانگ درا
اُسی کے نُور سے پیدا ہیں تیرے ذات و صفات618 618 568 104 ضرب کلیم
اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تِیر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
اُڑائی تیرگی تھوڑی سی شب کی زُلفِ برہم سے137 137 111 115 بانگ درا
اپنی عظمت کی ولادت گاہ تھی تیری زمیں172 172 146 157 بانگ درا
اک ذرا افسردگی تیرے تماشاؤں میں تھی165 165 138 148 بانگ درا
اگر کج رَو ہیں انجم، آسماں تیرا ہے یا میرا344 346 298 7 بال جبریل
اہلِ دل اس دیس میں ہیں تِیرہ روز!472 472 434 191 بال جبریل
اہلِ محفل تیرا پیغامِ کُہن سُنتے نہیں223 223 195 216 بانگ درا
ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے رُوئے آبِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
اے ارضِ پاک! تیری حُرمت پہ کٹ مرے ہم186 186 159 173 بانگ درا
اے تیری ذات باعثِ تکوینِ روزگار!253 253 224 251 بانگ درا
اے حَرمِ قُرطُبہ! عشق سے تیرا وجود418 421 387 129 بال جبریل
اے رہروِ فرزانہ! رستے میں اگر تیرے312 312 280 320 بانگ درا
اے زمیں فرسا، قدم تیرا فلک پیما بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
اے سلیماں! تیری غفلت نے گنوایا وہ نگیں249 249 221 247 بانگ درا
اے مرے فقرِ غیور! فیصلہ تیرا ہے کیا675 675 626 166 ضرب کلیم
اے نِگہ تیری مرے دل کی کشاد463 463 427 182 بال جبریل
اے پِیرِ حرم تیری مناجاتِ سحَر کیا686 686 635 177 ضرب کلیم
اے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے199 199 171 187 بانگ درا
اے کہ تیرا مرغِ جاں تارِ نفَس میں ہے اسیر84 84 52 42 بانگ درا
اے کہ تیری رُوح کا طائر قفَس میں ہے اسیر84 84 52 42 بانگ درا
اے کہ تیرے نقشِ پا سے وادیِ سِینا چمن270 270 240 271 بانگ درا
اے کہ ہے زیرِ فلک مثلِ شرر تیری نمود626 626 576 112 ضرب کلیم
اے ہمایوں! زندگی تیری سراپا سوز تھی282 282 254 287 بانگ درا
باغ تیرے دم سے گویا طبلۂ عطّار تھا83 83 51 41 بانگ درا
باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری727 727 670 248 ارمغان حجاز
برف نے باندھی ہے دستارِ فضیلت تیرے سر51 51 22 4 بانگ درا
بعد، اے تیری تجلّی سے کمالاتِ وجود!560 560 509 43 ضرب کلیم
بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
بڑی ہے شان، بڑا احترام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزّت بنا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
بہرِ تسکیں تیری جانب دوڑتا آتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا
بے حضوری ہے تیری موت کا راز380 376 335 66 بال جبریل
بے درد تیرے سوز کو سمجھے کہ نُور ہے76 76 45 32 بانگ درا
بے محل تیرا ترنّم، نغمہ بے موسم ترا212 212 185 204 بانگ درا
تجھے معلوم ہے غافل کہ تیری زندگی کیا ہے181 181 154 167 بانگ درا
تربیت سے تیری مَیں انجم کا ہم قسمت ہُوا257 257 229 256 بانگ درا
تری دُعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری676 676 628 168 ضرب کلیم
تمام ساماں ہے تیرے سینے میں، تُو بھی آئینہ ساز ہو جا156 156 130 138 بانگ درا
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا394 390 353 90 بال جبریل
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں433 436 400 147 بال جبریل
توڑا نہیں جادُو مری تکبیر نے تیرا؟554 554 503 36 ضرب کلیم
تُجھ کو خاکِ تِیرہ کے فانوس میں پنہاں کیا120 120 93 94 بانگ درا
تُو اگر سمجھے تو تیرے پاس وہ ساماں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
تُو بھی سرشار ہو، تیرے رُفَقا بھی سرشار321 321 288 332 بانگ درا
تُو جنسِ محبّت ہے، قیمت ہے گراں تیری312 312 280 320 بانگ درا
تُو جھُکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن371 367 323 49 بال جبریل
تُو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن52 52 22 4 بانگ درا
تُو سحَر ہے تو مرے اشک ہیں شبنم تیری142 142 116 121 بانگ درا
تُو وہ یوسف ہے کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا235 235 205 229 بانگ درا
تُو ہُما کا ہے شکاری، ابھی ابتدا ہے تیری381 377 337 68 بال جبریل
تُو ہے مَیّت، یہ ہُنَر تیرے جنازے کا امام629 629 579 116 ضرب کلیم
تِیرہ و تار ہے جہاں گردشِ آفتاب سے439 441 406 155 بال جبریل
تھا تیری ڈالیوں پر جب آشیاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
تھی سراپا دین و دُنیا کا سبق تیری حیات257 257 229 256 بانگ درا
تہذیب تیرے قافلہ ہائے کُہن کی گرد250 250 222 248 بانگ درا
تیرا آئینہ تھا آزادِ غبارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
تیرا امام بے حضور، تیری نماز بے سُرور369 366 321 46 بال جبریل
تیرا اندازِ تملُّق بھی سراپا اعجاز204 204 176 194 بانگ درا
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل419 422 388 130 بال جبریل
تیرا زمانہ، تاثیر تیری625 625 575 111 ضرب کلیم
تیرا زُجاج ہو نہ سکے گا حریفِ سنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
تیرا مقام کیوں ہے ستاروں سے بھی بلند؟500 499 461 224 بال جبریل
تیرا منارِ بلند جلوہ گہِ جبرئیل420 423 388 130 بال جبریل
تیرا وہ گُنہ کیا تھا یہ ہے جس کی مکافات؟488 487 449 209 بال جبریل
تیرا کمال ہستیِ ہر جاندار میں75 75 44 31 بانگ درا
تیرا یہ سوز و ساز سراپا حیات ہے75 75 43 30 بانگ درا
تیری آنکھوں پر ہوَیدا ہے مگر قُدرت کا راز97 97 67 61 بانگ درا
تیری بِنا پائدار، تیرے سُتوں بے شمار419 422 388 130 بال جبریل
تیری بے تابی کے صدقے، ہے عجب بے تاب تو148 148 122 129 بانگ درا
تیری بے عِلمی نے رکھ لی بے عِلموں کی لاج681 681 631 172 ضرب کلیم
تیری تقدیر مرے نالۂ بے باک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
تیری جانِ ناشکیبا میں ہے کیسا اضطراب266 266 237 267 بانگ درا
تیری خدائی سے ہے میرے جُنوں کو گِلہ415 418 384 125 بال جبریل
تیری خدمت سے ہُوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند257 257 229 256 بانگ درا
تیری خودی کا حضور عالمِ شعر و سرود624 624 574 110 ضرب کلیم
تیری خودی کا غیاب معرکۂ ذکر و فکر624 624 574 110 ضرب کلیم
تیری دُنیا کا یہ سرافیل602 602 551 88 ضرب کلیم
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
تیری سِپہ اِنس و جِنّ، تُو ہے امیرِ جُنود!624 624 574 110 ضرب کلیم
تیری شمعوں سے تسلّی بحر پیما کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
تیری صورت آرزو بھی تیری نوزائیدہ ہے97 97 66 61 بانگ درا
تیری صورت گاہ گریاں گاہ خنداں مَیں بھی ہوں98 98 67 62 بانگ درا
تیری طبیعت ہے اور، تیرا زمانہ ہے اور402 398 364 104 بال جبریل
تیری عمرِ رفتہ کی اک آن ہے عہدِ کُہن52 52 22 4 بانگ درا
تیری غیرت سے ابَد تک سرنِگون و شرمسار707 707 652 221 ارمغان حجاز
تیری فضا دل فروز، میری نوا سینہ سوز419 422 387 129 بال جبریل
تیری قسمت میں ہم آغوشی اُسی رایت کی ہے208 208 181 199 بانگ درا
تیری قندیل ہے ترا دل387 383 346 79 بال جبریل
تیری قُدرت تو ہے وہ جس کی نہ حد ہے نہ حساب194 194 167 182 بانگ درا
تیری متاعِ حیات، علم و ہُنر کا سُرور564 564 513 48 ضرب کلیم
تیری محفل بھی گئی، چاہنے والے بھی گئے195 195 167 183 بانگ درا
تیری محفل میں جو خاموشی ہے، میرے دل میں ہے106 106 79 77 بانگ درا
تیری محفل میں نہ دیوانے نہ فرزانے رہے214 214 186 205 بانگ درا
تیری محفل میں کوئی سبز، کوئی لال پری86 86 54 45 بانگ درا
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
تیری مشکل، مے سے ہے ساغر کہ مے ساغر سے ہے568 568 517 52 ضرب کلیم
تیری مَیّت سے زمیں کا پردۂ نامُوس چاک719 719 663 237 ارمغان حجاز
تیری مَیّت سے مری تاریکیاں تاریک تر719 719 663 237 ارمغان حجاز
تیری مِینائے سخن میں ہے شرابِ شیراز205 205 176 194 بانگ درا
تیری میزاں ہے شمارِ سحَر و شام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
تیری نظر میں ہیں تمام میرے گزشتہ روز و شب439 441 406 155 بال جبریل
تیری نمود سلسلۂ کوہسار میں75 75 44 31 بانگ درا
تیری نِگہ توڑ دے آئنۂ مہروماہ406 402 369 111 بال جبریل
تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے388 384 347 81 بال جبریل
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے439 441 406 155 بال جبریل
تیری پیشانی پہ تحریرِ پیامِ عید ہے208 208 181 199 بانگ درا
تیری چنگاری چراغِ انجمن افروز تھی282 282 254 287 بانگ درا
تیری چٹانوں میں ہے میرے اَب و جدَ کی خاک674 674 626 166 ضرب کلیم
تیری کشتِ فکر سے اُگتے ہیں عالم سبزہ وار56 56 26 9 بانگ درا
تیری ہستی کا ہے آئینِ تفنّن پر مدار148 148 122 129 بانگ درا
تیرے آبا کی نِگہ بجلی تھی جس کے واسطے249 249 221 247 بانگ درا
تیرے آبا کی نہیں، تیری نہیں، میری نہیں445 447 411 161 بال جبریل
تیرے احساں کا نسیمِ صُبح کو اقرار تھا83 83 51 41 بانگ درا
تیرے امیر مال مست، تیرے فقیر حال مست434 436 401 148 بال جبریل
تیرے بھی صنم خانے، میرے بھی صنم خانے358 356 311 32 بال جبریل
تیرے تابندہ ستاروں کو سُنا جاتا ہوں201 201 173 190 بانگ درا
تیرے جلوے کا نشیمن ہو مرے سینے میں144 144 118 123 بانگ درا
تیرے جہاں میں ہے وہی گردشِ صُبح و شام ابھی433 436 401 148 بال جبریل
تیرے حرم کا ضمیر اسود و احمر سے پاک624 624 574 110 ضرب کلیم
تیرے خَم و پیچ میں میری بہشتِ بریں674 674 626 166 ضرب کلیم
تیرے در و بام پر وادیِ اَیمن کا نور420 423 388 130 بال جبریل
تیرے دم سے تھا ہمارے سر میں بھی سودائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تیرے دیوانے بھی ہیں منتظرِ ’ھُو‘ بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
تیرے ساحل کی خموشی میں ہے اندازِ بیاں160 160 134 142 بانگ درا
تیرے سرودِ رفتہ کے نغمے علومِ نَو250 250 222 248 بانگ درا
تیرے سینے میں اگر ہے تو مسیحائی کر311 311 279 319 بانگ درا
تیرے شب و روز کی اور حقیقت ہے کیا417 420 385 127 بال جبریل
تیرے صنم کدوں کے بُت ہو گئے پُرانے114 114 88 88 بانگ درا
تیرے فردوسِ تخیّل سے ہے قدرت کی بہار56 56 26 9 بانگ درا
تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
تیرے محیط میں کہیں گوہرِ زندگی نہیں377 373 331 60 بال جبریل
تیرے مستوں میں کوئی جویائے ہشیاری بھی ہے267 267 237 267 بانگ درا
تیرے موافق نہیں خانقہی سلسلہ402 398 364 104 بال جبریل
تیرے میرے کھیت کی مٹی ہے اس کی کیمیا442 444 409 158 بال جبریل
تیرے نفَس سے ہوئی آتشِ گُل تیز تر402 398 364 105 بال جبریل
تیرے نفَس میں نہیں، گرمیِ یُوم النّشور564 564 513 48 ضرب کلیم
تیرے پروانے بھی اس لذّت سے بیگانے رہے213 213 186 205 بانگ درا
تیرے پیمانوں کا ہے یہ اے مئے مغرب اثر310 310 278 317 بانگ درا
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
تیرے ہنگاموں سے اے دیوانۂ رنگیں نوا!148 148 122 128 بانگ درا
تیرے ہُنَر کا جہاں دَیر و طواف و سجود624 624 574 110 ضرب کلیم
جا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں104 104 77 74 بانگ درا
جس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار708 708 653 222 ارمغان حجاز
جس سے تیرے حلقۂ خاتم میں گردُوں تھا اسیر249 249 221 247 بانگ درا
جس کے پرتوَ سے منوّر رہی تیری شبِ دوش684 684 634 175 ضرب کلیم
جو مَیں بڑی نہیں تیری طرح تو کیا پروا62 62 31 15 بانگ درا
جگر سے وہی تِیر پھر پار کر451 452 416 168 بال جبریل
جھلک تیری ہویدا چاند میں، سُورج میں، تارے میں164 164 138 147 بانگ درا
جہاں ہے تیرے لیے، تُو نہیں جہاں کے لیے383 379 341 73 بال جبریل
حرفِ ’اِستکبار‘ تیرے سامنے ممکن نہ تھا560 560 509 43 ضرب کلیم
حریم تیرا، خودی غیر کی! معاذاللہ618 618 568 104 ضرب کلیم
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خُونِ جگر تیرا299 299 269 307 بانگ درا
حُسن تیرا جب ہُوا بامِ فلک سے جلوہ گر80 80 48 37 بانگ درا
حُسنِ روز افزوں سے تیرے آبرو ملّت کی ہے208 208 181 199 بانگ درا
حُسنِ نسوانی ہے بجلی تیری فطرت کے لیے148 148 122 129 بانگ درا
خاک تیرے نُور سے روشن بصر465 465 429 184 بال جبریل
خدا بندے سے خود پُوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
خدا کرے تجھے تیرے مقام سے آگاہ382 378 338 69 بال جبریل
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں376 372 329 58 بال جبریل
خطا کس کی ہے یا رب! لامکاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
خوب تر تھا صبح کے تارے سے بھی تیرا سفر266 266 236 266 بانگ درا
خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے734 734 674 254 ارمغان حجاز
خودی کی موت ہے تیرا زوالِ نعمت و جاہ382 378 338 70 بال جبریل
خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں460 461 425 179 بال جبریل
خورشید کرے کسبِ ضیا تیرے شرر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
دستِ دولت آفریں کو مزد یوں مِلتی رہی291 291 262 297 بانگ درا
دفترِ ہستی میں تھی زرّیں ورق تیری حیات257 257 229 256 بانگ درا
دل ہے مسلماں میرا نہ تیرا401 397 363 103 بال جبریل
دماغ روشن و دل تیرہ و نِگہ بےباک398 394 359 97 بال جبریل
دنیا کے تیرتھوں سے اونچا ہو اپنا تیرتھ115 115 88 88 بانگ درا
دِہ خُدایا! یہ زمیں تیری نہیں، تیری نہیں445 447 411 161 بال جبریل
دہر کے غم خانے میں تیرا پتا مِلتا نہیں310 310 278 317 بانگ درا
دید تیری آنکھ کو اُس حُسن کی منظور ہے56 56 26 9 بانگ درا
دید ہے کعبے کو تیری حجِّ اکبر سے سوا172 172 146 157 بانگ درا
دیدۂ انجم میں ہے تیری زمیں، آسماں423 426 391 134 بال جبریل
دیرینہ ہے تیرا مَرضِ کور نگاہی374 370 328 55 بال جبریل
دیوانِ جُزو و کُل میں ہے تیرا وجود فرد250 250 222 248 بانگ درا
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے563 563 512 46 ضرب کلیم
ذرّہ ذرّہ تیری مُشتِ خاک کا معصوم ہے243 243 214 239 بانگ درا
رازِ ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو161 161 135 143 بانگ درا
رقص تیری خاک کا کتنا نشاط انگیز ہے243 243 214 239 بانگ درا
روانی بحر میں، اُفتادگی تیری کنارے میں164 164 138 147 بانگ درا
روشنی سے کیا بغَل گیری ہے تیرا مدّعا؟119 119 93 94 بانگ درا
رومۃ الکبریٰ! دِگرگُوں ہوگیا تیرا ضمیر482 481 443 202 بال جبریل
رُتبہ تیرا ہے بڑا، شان بڑی ہے تیری86 86 54 45 بانگ درا
رُوح کس جوہر سے، خاکِ تِیرہ کس جوہر سے ہے568 568 517 52 ضرب کلیم
رہی نہ تیرے ستاروں میں وہ دُرخشانی545 545 494 27 ضرب کلیم
رہے تیری خدائی داغ سے پاک730 730 672 250 ارمغان حجاز
ز خاکِ تِیرہ درُوں تا بہ شیشۂ حلبی251 251 223 249 بانگ درا
زاغ کہتا ہے نہایت بدنُما ہیں تیرے پَر681 681 632 172 ضرب کلیم
زخمہ ور کا منتظر تھا تیری فطرت کا رباب482 481 443 203 بال جبریل
زمیں پر تُو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں100 100 71 66 بانگ درا
زمیں کیا، آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہے101 101 73 69 بانگ درا
زندگی تیری ہے بے روز و شب و فردا و دوش284 284 256 289 بانگ درا
زندگی تیرے لیے اور بھی دُشوار کرے563 563 512 46 ضرب کلیم
زندگی مُضمرَ ہے تیری شوخیِ تحریر میں56 56 26 9 بانگ درا
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری235 235 206 230 بانگ درا
زوالِ آدمِ خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
زیب تیرے خال سے رُخسارِ دریا کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
زیر و بالا ایک ہیں تیری نگاہوں کے لیے80 80 49 37 بانگ درا
ساقی تیرا نمِ سحَر ہو427 430 395 138 بال جبریل
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائم122 122 96 97 بانگ درا
سوامی رام تیر تھ139 139 114 118 بانگ درا
سوز بھی رُخصت ہُوا، جاتی رہی تاثیر بھی425 428 393 137 بال جبریل
سُنا ہے، خاک سے تیری نمود ہے، لیکن459 460 423 177 بال جبریل
سکُوں پرستیِ راہب سے فقر ہے بیزار563 563 512 47 ضرب کلیم
سیماب وار رکھتی ہے تیری ادا اسے72 72 40 27 بانگ درا
سینہ ہے تیرا امِیں اُس کے پیامِ ناز کا220 220 193 213 بانگ درا
شاخِ آہُو پر رہی صدیوں تلک تیری برات291 291 262 297 بانگ درا
شام تیری کیا ہے، صُبحِ عیش کی تمہید ہے208 208 181 199 بانگ درا
شعلے میں تیرے زندگیِ جاوداں ہے کیا؟72 72 40 27 بانگ درا
شوکتِ سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود439 441 405 154 بال جبریل
شیشۂ دل ہو اگر تیرا مثالِ جامِ جم85 85 53 43 بانگ درا
صلہ تیرا تری زنجیر یا شمشیر ہے میری667 667 617 157 ضرب کلیم
طلب صادق نہ ہو تیری تو پھر کیا شکوۂ ساقی!391 387 350 85 بال جبریل
طوفِ حریمِ خاکی تیری قدیم خو ہے199 199 171 187 بانگ درا
عالَمِ آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ439 441 405 154 بال جبریل
عجب کیا! آہ تیری نارسا ہے472 415 382 191 بال جبریل
عشق سے ہے پائدار تیری خودی کا وجود624 624 574 110 ضرب کلیم
عصرِ حاضر مَلک الموت ہے تیرا، جس نے596 596 545 82 ضرب کلیم
عقل ہے تیری سِپَر، عشق ہے شمشیر تری237 237 207 232 بانگ درا
علمِ مُوسیٰؑ بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش284 284 256 289 بانگ درا
عمر بھر تیری محبّت میری خدمت گر رہی257 257 229 256 بانگ درا
عکس آباد ہو تیرا مرے آئینے میں144 144 118 123 بانگ درا
عین شغلِ مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز148 148 122 128 بانگ درا
غبار آلودۂ رنگ و نَسب ہیں بال و پر تیرے304 304 273 312 بانگ درا
غرض ہے پیکار زندگی سے کمال پائے ہلال تیرا156 156 130 138 بانگ درا
غم خانۂ جہاں میں جو تیری ضیا نہ ہو72 72 41 27 بانگ درا
غیرِ یک بانگِ درا کچھ نہیں ساماں تیرا235 235 206 229 بانگ درا
فاطمہ! گو شبنم افشاں آنکھ تیرے غم میں ہے243 243 214 239 بانگ درا
فردوس جو تیرا ہے، کسی نے نہیں دیکھا359 357 312 34 بال جبریل
فرشتہ موت کا چھُوتا ہے گو بدن تیرا578 578 527 63 ضرب کلیم
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
فسوں تھا کوئی، تیری گُفتار کیا تھی125 125 99 101 بانگ درا
فقرِ جُنیدؒ و بایزیدؒ تیرا جمالِ بے نقاب439 441 405 154 بال جبریل
فقط امروز ہے تیرا زمانہ430 414 381 143 بال جبریل
فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے، دل یا شکم!373 369 325 51 بال جبریل
قافلہ تیرا رواں بے منّتِ بانگِ درا85 85 53 44 بانگ درا
قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیرا235 235 206 229 بانگ درا
لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب438 440 405 154 بال جبریل
لُطفِ گویائی میں تیری ہمسری ممکن نہیں56 56 26 10 بانگ درا
لِکھا کلکِ ازل نے مجھ کو تیرے نوحہ خوانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
لیکن نَیستاں تیرا ہے نم ناک625 625 575 111 ضرب کلیم
لیکن یہ بتا، تیری اجازت سے فرشتے483 482 443 203 بال جبریل
مادرِ گیتی رہی آبستنِ اقوامِ نو178 178 151 163 بانگ درا
مارتا ہے تِیر تاریکی میں صیّادِ اجل117 117 90 91 بانگ درا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں124 124 98 100 بانگ درا
مانندِ خامہ تیری زباں پر ہے حرفِ غیر133 133 107 112 بانگ درا
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری684 684 634 175 ضرب کلیم
مجھے فکرِ جہاں کیوں ہو، جہاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
مجھے معلوم کیا، وہ راز داں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
محمدؐ بھی ترا، جبریل بھی، قرآن بھی تیرا344 346 298 7 بال جبریل
مدّتوں تیرے خود آراؤں سے ہم صحبت رہا95 95 63 57 بانگ درا
مدّعا تیرا اگر دنیا میں ہے تعلیمِ دیں84 84 52 42 بانگ درا
مدینہ تیری نگاہوں کا نور تھا گویا107 107 81 79 بانگ درا
مسافر! یہ تیرا نشیمن نہیں455 456 420 174 بال جبریل
مسیح و خضر سے اُونچا مقام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
مشرق و مغرب میں تیرے دَور کا آغاز ہے292 292 263 298 بانگ درا
معلوم نہیں دیکھتی ہے تیری نظر کیا685 685 635 176 ضرب کلیم
معلوم ہیں اے مردِ ہُنَر تیرے کمالات636 636 586 123 ضرب کلیم
منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی!447 449 413 164 بال جبریل
موت ہے تیری برات، موت ہے میری برات416 419 385 127 بال جبریل
موج رقصاں تیرے ساحل کی چٹانوں پر مدام159 159 133 142 بانگ درا
مَیں نے اے میرِ سِپہ! تیری سِپہ دیکھی ہے537 537 487 18 ضرب کلیم
مُرغانِ سحَر تیری فضاؤں میں ہیں بیتاب737 737 676 256 ارمغان حجاز
مُرغِ چمن! ہے یہی تیری نوا کا صِلہ402 398 364 105 بال جبریل
مُضطرب ہے تُو کہ تیرا دل نہیں دانائے راز294 294 264 300 بانگ درا
مِری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی353 352 306 21 بال جبریل
مِری دنیا میں تیری پادشاہی!349 411 378 14 بال جبریل
مکاں فانی، مکیں آنی، ازل تیرا، ابد تیرا299 299 269 306 بانگ درا
مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا207 207 180 198 بانگ درا
مگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
میری نگاہ سے خلل تیری تجلّیات میں343 345 297 5 بال جبریل
میرے ویرانے سے کوسوں دُور ہے تیرا وطن105 105 78 76 بانگ درا
میں بندۂ ناداں ہوں، مگر شُکر ہے تیرا534 534 484 15 ضرب کلیم
میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی132 132 107 111 بانگ درا
میں جس طرف رواں ہوں، منزل وہی ہے تیری؟199 199 171 188 بانگ درا
میں ہُوں صدَف تو تیرے ہاتھ میرے گُہر کی آبرو345 347 299 8 بال جبریل
میں ہُوں نومِید تیرے ساقیانِ سامری فن سے584 584 533 69 ضرب کلیم
نظامِ مہر کی صورت نظام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
نغمہ ہائے شوق سے تیری فضا معمور ہے482 481 443 203 بال جبریل
نغمۂ اُمّید تیری بربطِ دل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
نمائش ہے مری تیرے ہُنر سے715 715 659 231 ارمغان حجاز
ننگ ہے تیرے لیے سُرخ و سپید و کبود624 624 574 110 ضرب کلیم
نوا پیرا ہو اے بُلبل کہ ہو تیرے ترنّم سے299 299 269 306 بانگ درا
نوجواں تیرے ہیں سوزِ آرزو سے سِینہ تاب482 481 443 202 بال جبریل
نور تیرا چھُپ گیا زیرِ نقابِ آگہی120 120 93 94 بانگ درا
نوری حضوری تیرے سپاہی386 382 345 78 بال جبریل
نُطق کو سَو ناز ہیں تیرے لبِ اعجاز پر56 56 26 9 بانگ درا
نُکتۂ دلپذیر تیرے لیے495 494 456 217 بال جبریل
نگاہ پاک ہے تیری تو پاک ہے دل بھی403 399 366 106 بال جبریل
نہ تخمِ ’لا الہ‘ تیری زمینِ شور سے پھُوٹا181 181 154 167 بانگ درا
نہ تِیرہ خاکِ لحدَ ہے، نہ جلوہ گاہِ صفات725 725 668 246 ارمغان حجاز
نہ تھا اگر تُو شریکِ محفل، قصور میرا ہے یا کہ تیرا457 458 422 175 بال جبریل
نہ تیری ضرب ہے کاری، نہ میری ضرب ہے کاری375 371 329 57 بال جبریل
نہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامی402 398 365 105 بال جبریل
نہ رہ اپنوں سے بے پروا، اسی میں خیر ہے تیری102 102 75 72 بانگ درا
نہ ہو قناعت شعار گُلچیں! اسی سے قائم ہے شان تیری156 156 130 138 بانگ درا
نہاں ہے تیری محبّت میں رنگِ محبوبی122 122 96 97 بانگ درا
نہیں آنکھ کو دید تیری گوارا90 90 58 49 بانگ درا
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر446 448 412 163 بال جبریل
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا168 168 142 152 بانگ درا
نیک ہے نیّت اگر تیری تو کیا پروا تجھے84 84 53 43 بانگ درا
ورنہ خاکستر ہے تیری زندگی کا پیرہن270 270 240 271 بانگ درا
وہ آتش آج بھی تیرا نشیمن پھُونک سکتی ہے391 387 350 85 بال جبریل
وہ دشتِ سادہ، وہ تیرا جہانِ بےبنیاد347 348 300 10 بال جبریل
وہ ناں جس سے جاتی رہے اس کی آب455 456 420 173 بال جبریل
وہی میری کم نصیبی، وہی تیری بےنیازی356 354 309 27 بال جبریل
پاک ہے گردِ وطن سے سرِ داماں تیرا235 235 205 229 بانگ درا
پرتوِ مہر کے دم سے ہے اُجالا تیرا86 86 54 45 بانگ درا
پردۂ نور میں مستور ہے ہر شے تیری86 86 54 45 بانگ درا
پُختہ ہے تیری فغاں، اب نہ اسے دل میں تھام394 390 354 90 بال جبریل
پِیروں پہ تیرے عشق کا واجب ہے احترام276 276 247 278 بانگ درا
پھر تیرے حسینوں کو ضرورت ہے حِنا کی؟428 431 396 140 بال جبریل
پھر دکاں تیری ہے لبریزِ صدائے ناؤ نوش216 216 188 208 بانگ درا
پھر عجب یہ ہے کہ تیرا عشق بے پروا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
پھڑک اُٹھّا کوئی تیری ادائے ’مَا عَرَفْنا‘ پر130 130 105 109 بانگ درا
چاندنی ہے نور تیرا، عشق میرا نور ہے106 106 79 77 بانگ درا
چشمِ اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیری235 235 206 230 بانگ درا
چشمِ عالَم سے تو ہستی رہی مستور تری280 280 251 283 بانگ درا
چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں، شرارے میں164 164 138 147 بانگ درا
چوٹیاں تیری ثریّا سے ہیں سرگرمِ سخن52 52 22 4 بانگ درا
چُومتا ہے تیری پیشانی کو جھُک کر آسماں51 51 21 3 بانگ درا
چھوڑ کر مانندِ بُو تیرا چمن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
چہک تیری بہشتِ گوش اگر ہے119 119 92 93 بانگ درا
کانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات431 434 399 145 بال جبریل
کتنا بلند تیری محبّت کا ہے مقام!277 277 247 278 بانگ درا
کر لیا ہے جس سے تیری یاد کو مَیں نے اسیر265 265 235 265 بانگ درا
کرتی رہی مَیں پیرہنِ لالہ و گُل چاک627 627 577 114 ضرب کلیم
کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں مَیں350 411 378 16 بال جبریل
کرم ہے یا کہ سِتم تیری لذّت ایجاد!347 348 300 10 بال جبریل
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
کشش تیری اے شوقِ دیدار کیا تھی!125 125 99 101 بانگ درا
کم نہیں کچھ تیری نادانی سے نادانی مری98 98 67 61 بانگ درا
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کون ہیں تیرے اَب و جَد، کس قبیلے سے ہے تو؟499 498 460 223 بال جبریل
کوکبِ قسمتِ امکاں ہے خلافت تیری235 235 206 230 بانگ درا
کوہ شگاف تیری ضرب، تجھ سے کُشادِ شرق و غرب369 366 321 46 بال جبریل
کھولتی ہے چشمِ ظاہر کو ضیا تیری مگر80 80 48 37 بانگ درا
کھویا گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ388 384 347 81 بال جبریل
کہ تیری خودی تجھ پہ ہو آشکار456 457 421 174 بال جبریل
کہ تیری رہزنی سے تنگ ہے دریا کی پہنائی!667 667 617 157 ضرب کلیم
کہ تیری نگاہوں میں ہے کائنات451 452 417 169 بال جبریل
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں595 595 544 81 ضرب کلیم
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں394 390 353 90 بال جبریل
کہ تیرے ساز کی فطرت نے کی ہے مِضرابی459 460 423 177 بال جبریل
کہ تیرے سینے میں بھی ہوں قیامتیں آباد752 752 688 275 ارمغان حجاز
کہ خورشیدِ قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
کہ عبرت خیز ہے تیرا فسانہ سب فسانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
کہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا372 368 324 51 بال جبریل
کہتا ہے ’تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود،560 560 509 43 ضرب کلیم
کہہ رہی ہے زندگی تیری کہ تُو مسلم نہیں249 249 221 247 بانگ درا
کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا125 125 99 101 بانگ درا
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
کیا تعجب ہے کہ خالی رہ گیا تیرا ایاغ!592 592 541 78 ضرب کلیم
کیا خبر، ہے یا نہیں ہے تیری دنیا کا وجود!634 634 585 121 ضرب کلیم
کیا نہیں ممکن کہ تیرا چاکِ دامن ہو رُفو؟473 473 435 192 بال جبریل
کیوں تیری نگاہوں سے لرزتے نہیں افلاک726 726 669 247 ارمغان حجاز
کیوں ساز کے پردے میں مستور ہو لَے تیری312 312 280 320 بانگ درا
گرچہ تھا تیرا تنِ خاکی نزار و دردمند282 282 254 287 بانگ درا
گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحِر تمام707 707 652 221 ارمغان حجاز
گُسَستہ تار ہے تیری خودی کا ساز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
گُلشنِ ویمر* میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے56 56 26 10 بانگ درا
گُنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب438 440 405 154 بال جبریل
گیند ہے تیری کہاں، چینی کی بِلّی ہے کد ھر؟97 97 66 60 بانگ درا
ہاں، مگر تیری مشیّت میں نہ تھا میرا سجود560 560 509 43 ضرب کلیم
ہدَف سے بیگانہ تِیر اُس کا، نظر نہیں جس کی عارفانہ457 458 422 175 بال جبریل
ہر اک مقام سے آگے مقام ہے تیرا382 378 339 70 بال جبریل
ہر اک منتظر تیری یلغار کا456 457 420 174 بال جبریل
ہر شے کو تیری جلوہ گری سے ثبات ہے75 75 43 30 بانگ درا
ہر نفَس اقبالؔ تیرا آہ میں مستور ہے223 223 195 216 بانگ درا
ہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گُفتگو473 473 435 192 بال جبریل
ہم سمجھتے ہیں یہ لیلیٰ تیرے محمل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظر191 191 163 178 بانگ درا
ہمیشہ سرخوشِ جامِ وِلا ہے دل تیرا225 225 197 218 بانگ درا
ہو اگر ہاتھوں میں تیرے خامۂ معجز رقم85 85 53 43 بانگ درا
ہو تیرے بیاباں کی ہوا تجھ کو گوارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
ہو نہ جائے دیکھنا تیری صدا بے آبرو!85 85 53 43 بانگ درا
ہوا میں تیرتے پھرتے ہیں تیرے طیّارے248 248 220 246 بانگ درا
ہوائے قُرطُبہ! شاید یہ ہے اثر تیرا375 371 329 57 بال جبریل
ہوتا ہے تیری خاک کا ہر ذرّہ بے قرار226 226 198 219 بانگ درا
ہوگئی ہے اُس سے اب ناآشنا تیری جبیں249 249 221 247 بانگ درا
ہوگیا پھر آج پامالِ خزاں تیرا چمن117 117 90 91 بانگ درا
ہوں گی اے خوابِ جوانی! تیری تعبیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
ہُوئی ہے تربیت آغوشِ بیت اللہ میں تیری181 181 155 167 بانگ درا
ہُوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے303 303 272 310 بانگ درا
ہیں تیرے تصرّف میں یہ بادل، یہ گھٹائیں460 461 424 178 بال جبریل
ہیں سراپا نالۂ خاموش تیرے بام و در57 57 27 10 بانگ درا
ہے ابھی محفلِ ہستی کو ضرورت تیری235 235 206 230 بانگ درا
ہے بہت یاس آفریں تیری صدا خاموش رہ223 223 196 216 بانگ درا
ہے تہِ گردُوں اگر حُسن میں تیری نظیر422 425 390 133 بال جبریل
ہے تیرا مَد و جزْر ابھی چاند کا محتاج529 529 479 9 ضرب کلیم
ہے تیرے گُلِستاں میں بھی فصلِ خزاں کا دَور278 278 248 280 بانگ درا
ہے جُنوں تیرا نیا، پیدا نیا ویرانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
ہے حسینوں میں وفا ناآشنا تیرا خطاب148 148 122 129 بانگ درا
ہے راکبِ تقدیرِ جہاں تیری رضا، دیکھ!460 461 425 179 بال جبریل
ہے سبز تیرے دم سے چمن ہست و بود کا74 74 43 30 بانگ درا
ہے مگر دریائے دل تیری کشش سے موجزن105 105 78 76 بانگ درا
ہے نہاں تیری اُداسی میں دلِ ویراں مرا83 83 51 41 بانگ درا
ہے وطن تیرا کدھر، کس دیس کو جاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق562 562 511 46 ضرب کلیم
ہے کوئی ہنگامہ تیری تُربتِ خاموش میں243 243 214 240 بانگ درا
یا ذرا نم ابھی تیرے خس و خاشاک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
یاد سے تیری دلِ درد آشنا معمور ہے265 265 236 265 بانگ درا
یوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر57 57 27 10 بانگ درا
یہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے بُرا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
یہ تڑپ ہے یا ازل سے تیری خُو ہے، کیا ہے یہ267 267 237 267 بانگ درا
یہ تیرے مومن و کافر، تمام زُنّاری!556 556 505 38 ضرب کلیم
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں237 237 208 232 بانگ درا
یہ داغ سا جو تیرے سینے میں ہے نمایاں199 199 171 187 بانگ درا
یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں98 98 68 62 بانگ درا
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے429 432 397 142 بال جبریل
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری410 407 374 117 بال جبریل
یہ مانا دردِ ناکامی گیا تیرا گزر حد سے318 318 286 329 بانگ درا
یہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
یہی شہکار ہے تیرے ہُنر کا!358 413 380 32 بال جبریل
یہی ہے تیرے لیے اب صلاحِ کار کی راہ382 378 338 69 بال جبریل