صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تھے"، 93 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ کہ تھے تیرے لیے مسلم سراپا انتظار208 208 181 199 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
آ کے بیٹھے بھی نہ تھے اور نکالے بھی گئے195 195 167 183 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اس کی غلَطی پر عُلَما تھے مُتَبسّم559 559 508 42 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اسی دنیا میں یہودی بھی تھے، نصرانی بھی191 191 164 178 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھی191 191 164 178 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور جو بے آبُرو تھے، اُن کی خود داری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے192 192 164 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اُس روز اُن کے پاس تھے درہم کئی ہزار252 252 224 250 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
اُٹھ گئے ساقی جو تھے، میخانہ خالی رہ گیا117 117 90 91 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بجلیوں کے آشیانے جن کی تلواروں میں تھے159 159 133 141 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی، تُورانی بھی191 191 164 178 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بوئے تھے دہقانِ گردُوں نے جو تاروں کے شرار180 180 153 166 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
بے عمل تھے ہی جواں، دِین سے بدظن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تارے حیرت سے دیکھتے تھے مجھے203 203 175 192 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تجھ سے سرکش ہُوا کوئی تو بگڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تھے اناروں کے بے شمار درخت62 62 32 17 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تھے تو آبا وہ تمھارے ہی، مگر تم کیا ہو230 230 201 224 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تھے جو گراں قیمت کبھی، اب ہیں متاعِ کس مخر272 272 242 273 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تھے دیارِ نَو زمین و آسماں میرے لیے55 55 25 8 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تھے وہ بھی دن کہ خدمتِ استاد کے عوَض317 317 284 327 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میں191 191 164 178 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے388 384 347 81 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جبینیں خاک پر رکھتے تھے جو، اِکسیر گر نکلے303 303 272 310 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جس علَم کے سائے میں تیغ آزما ہوتے تھے ہم208 208 181 199 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مُشتِ غبار707 707 652 222 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جس کے غُنچے تھے چمن ساماں، وہ گلشن ہے یہی171 171 146 156 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جسے سمجھتے تھے جسمِ خاکی، غُبار تھا کُوئے آرزو کا163 163 137 145 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جن کے ہنگاموں سے تھے آباد ویرانے کبھی214 214 187 206 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں237 237 208 233 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو تھے چھالوں میں کانٹے، نوکِ سوزن سے نکالے ہیں127 127 101 103 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو سراپا ناز تھے، ہیں آج مجبورِ نیاز293 293 264 300 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو نغمہ‌زن تھے خَلوتِ اوراق میں طیور278 278 248 280 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو پھُول مہر کی گرمی سے سو چلے تھے، اُٹھے118 118 91 92 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
جو کوکنار کے خُوگر تھے، اُن غریبوں کو524 524 474 4 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
خیمے تھے کبھی جن کے ترے کوہ و کمر میں428 431 396 140 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دل میں یہ کہہ رہے تھے کہ صِدّیقؓ سے ضرور252 252 224 250 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دونوں یہ کہہ رہے تھے، مرا مال ہے زمیں323 323 290 334 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دُشمنوں کے خُون سے رنگیں قبا ہوتے تھے ہم208 208 181 199 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
دیکھ کر تجھ کو اُفُق پر ہم لُٹاتے تھے گُہر209 209 182 200 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
زلزلے جن سے شہنشاہوں کے درباروں میں تھے159 159 133 141 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
زمیں سے نُوریانِ آسماں پرواز کہتے تھے303 303 272 311 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
زمیں کی گود میں جو پڑ کے سو رہے تھے، اُٹھے118 118 91 92 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ستارے آسماں کے بے خبر تھے لذّتِ رم سے137 137 111 115 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟192 192 164 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
سِیَہ پیرہن شام کو دے رہے تھے89 89 57 48 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
شبلیؔ کو رو رہے تھے ابھی اہلِ گلستاں250 250 222 248 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
صف بستہ تھے عرب کے جوانانِ تیغ بند276 276 247 278 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
طمانچے موج کے کھاتے تھے جو، بن کر گُہر نکلے303 303 272 310 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
عقابی شان سے جھپٹے تھے جو، بے بال و پر نکلے302 302 272 310 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
غرض مَیں کیا کہُوں تجھ سے کہ وہ صحرا نشیں کیا تھے207 207 180 198 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
فرشتے سِکھاتے تھے شبنم کو رونا89 89 57 48 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
فرما رہے تھے شیخ طریقِ عمل پہ وعظ319 319 287 330 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
قانونِ وقف کے لیے لڑتے تھے شیخ جی318 318 286 329 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
لرزتے تھے دلِ نازک، قدم مجبورِ جُنبش تھے246 246 218 243 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
محبوس تھے اعراب میں قرآن کے آیات!559 559 508 42 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ملَک آزماتے تھے پرواز اپنی89 89 57 49 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مُدّت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرے91 91 59 51 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
مُنہ کے بَل گر کے ’ھُوَاللہُاَحَد‘ کہتے تھے193 193 165 180 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ناداں تھے اس قدر کہ نہ جانی عرب کی قدر318 318 286 329 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نشانِ راہ دکھاتے تھے جو ستاروں کو384 380 341 73 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
نہ تھے ترکانِ عثمانی سے کم ترکانِ تیموری392 388 352 88 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ بھی دن تھے کہ یہی مایۂ رعنائی تھا229 229 200 223 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ زمانے میں معزّز تھے مسلماں ہو کر232 232 204 227 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ پَر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند524 524 474 4 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہ چُپ چاپ تھے آگے پیچھے رواں67 67 36 22 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
وہی کہ حفظِ چلیپا کو جانتے تھے نجات653 653 603 143 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے192 192 164 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ٹُوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سے114 114 87 87 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پاؤں شیروں کے بھی میداں سے اُکھڑ جاتے تھے192 192 164 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
پُورے ہوئے جو وعدے کیے تھے حضورؐ نے”277 277 247 279 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
چھُپاتے تھے فرشتے جس کو چشمِ رُوحِ آدم سے137 137 111 115 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کبھی جو آوارۂ جُنوں تھے، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے166 166 140 150 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت598 598 546 84 ضرب کلیمNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کرتے تھے ادب اُن کا اعالی و ادانی91 91 59 50 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کرتے تھے بیاں آپ کرامات کا اپنی91 91 59 51 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھے193 193 165 180 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر739 739 678 258 ارمغان حجازNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کلِمہ پڑھتے تھے ہم چھاؤں میں تلواروں کی191 191 164 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہتے تھے کعبے والوں سے کل اہلِ دَیر کیا318 318 285 328 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوّف میں شریعت91 91 59 50 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہیں شاخِ ہستی کو لگتے تھے پتّے89 89 57 48 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
کہیں مسجود تھے پتھّر، کہیں معبود شجر191 191 163 178 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے207 207 180 198 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
گزر گیا اب وہ دَور ساقی کہ چھُپ کے پیتے تھے پینے والے166 166 140 149 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہر دم متغّیر تھے خرد کے نظریّات430 433 398 144 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہم تو فقیر تھے ہی، ہمارا تو کام تھا319 319 286 329 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیے192 192 164 179 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم238 238 209 233 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود!231 231 203 226 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبّت قائم تھا317 317 285 328 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
یوں تو اے بزمِ جہاں! دِلکش تھے ہنگامے ترے165 165 138 148 بانگ دراNo Audio
آڈیو موجود نہیں
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے492 491 453 214 بال جبریلNo Audio
آڈیو موجود نہیں