صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تعلیم"، 29 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آئی یہ صدا، پاؤ گے تعلیم سے اعزاز275 275 245 276 بانگ درا
ابلہِ جنّت تری تعلیم سے دانائے کار706 706 652 220 ارمغان حجاز
اس دَور میں تعلیم ہے امراضِ مِلّت کی دوا272 272 242 273 بانگ درا
اسی قُرآں میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیم528 528 478 8 ضرب کلیم
اور یہ اہلِ کلیسا کا نظامِ تعلیم599 599 548 85 ضرب کلیم
اُس جُنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کِیا596 596 545 83 ضرب کلیم
تعلیم اور اس کے نتائج238 238 209 233 بانگ درا
تعلیم اُس کو چاہیے ترکِ جہاد کی540 540 490 22 ضرب کلیم
تعلیم و تربیت581 581 529 65 ضرب کلیم
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو666 666 616 156 ضرب کلیم
تعلیم ہو گو فرنگیانہ600 600 549 86 ضرب کلیم
تعلیمِ مغربی ہے بہت جُرأت آفریں316 316 284 326 بانگ درا
تعلیمِ پیرِ فلسفۂ مغربی ہے یہ275 275 246 277 بانگ درا
خلافِ معنیِ تعلیمِ اہلِ دیں میں نے108 108 82 81 بانگ درا
دِین و تعلیم599 599 548 85 ضرب کلیم
رہبر کے ایما سے ہُوا تعلیم کا سودا مجھے272 272 242 273 بانگ درا
ستاروں کو تعلیمِ تابندگی تھی89 89 57 48 بانگ درا
عورت اور تعلیم608 608 558 95 ضرب کلیم
مدّعا تیرا اگر دنیا میں ہے تعلیمِ دیں84 84 52 42 بانگ درا
مسلمان اور تعلیمِ جدید272 272 242 273 بانگ درا
مُرشد کی یہ تعلیم تھی اے مسلمِ شوریدہ سر272 272 242 273 بانگ درا
نے پردہ، نہ تعلیم، نئی ہو کہ پُرانی608 608 558 94 ضرب کلیم
پیتے ہیں لہُو، دیتے ہیں تعلیمِ مساوات432 435 399 146 بال جبریل
کُہسار کی خلوَت ہے تعلیمِ خود آگاہی686 686 636 177 ضرب کلیم
گُل کو زبان دے کر تعلیمِ خامشی دی111 111 84 83 بانگ درا
ہجر، ان قطروں کو لیکن وصل کی تعلیم ہے184 184 157 170 بانگ درا
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم238 238 209 233 بانگ درا
ہے خُونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر272 272 242 273 بانگ درا
ہے مداوائے جنُون نشترِ تعلیمِ جدید320 320 288 331 بانگ درا