صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "تصویر"، 36 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آنے والے دَور کی دھُندلی سی اک تصویر دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
اس ستم گر کا ستم انصاف کی تصویر ہے177 177 151 162 بانگ درا
انجمن حُسن کی ہے تُو، تری تصویر ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
تابِ گویائی سے جُنبش ہے لبِ تصویر میں56 56 26 9 بانگ درا
تری تصویر سے پیدا مری حیرانی ہے142 142 116 121 بانگ درا
تصویر715 715 659 231 ارمغان حجاز
تصویر716 716 660 232 ارمغان حجاز
تصویر و مُصوّر715 715 659 231 ارمغان حجاز
تصویر ہمارے دلِ پُر خوں کی ہے لالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
تصویرِ درد98 98 68 62 بانگ درا
تُو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصویرِ آب283 283 255 288 بانگ درا
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کا256 256 227 254 بانگ درا
خامشی کہتے ہیں جس کو، ہے سخن تصویر کا”105 105 78 75 بانگ درا
خواب میں دیکھتا ہے عالَمِ نَو کی تصویر642 642 592 130 ضرب کلیم
دیکھتا ہے دیدۂ حیراں تری تصویر کو105 105 78 75 بانگ درا
رنگ تصویرِ کُہن میں بھر کے دِکھلا دے مجھے160 160 134 142 بانگ درا
رنگ ہائے رفتہ کی تصویر ہے ان کی بہار177 177 151 163 بانگ درا
عشق سے مٹّی کی تصویروں میں سوزِ وم بہ دم373 368 324 51 بال جبریل
عشق کے ہنگاموں کی اُڑتی ہوئی تصویر ہے178 178 152 164 بانگ درا
فریاد کی تصویر ہے قرطاسِ فضا پر245 245 216 241 بانگ درا
مِلا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا138 138 112 116 بانگ درا
میری بربادی کی ہے چھوٹی سی اک تصویر تُو83 83 51 41 بانگ درا
ندّی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو78 78 47 35 بانگ درا
وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ606 606 556 92 ضرب کلیم
وہ محبّت میں تری تصویر، وہ بازو مرا258 258 229 257 بانگ درا
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہے255 255 227 254 بانگ درا
کس ہاتھ نے کھینچی اَبدِیّت کی یہ تصویر!628 628 578 115 ضرب کلیم
کہا تصویر نے تصویر گر سے715 715 659 231 ارمغان حجاز
کیفیت ایسی ہے ناکامی کی اس تصویر میں176 176 150 161 بانگ درا
گُل و گُلزار ترے خُلد کی تصویریں ہیں86 86 54 45 بانگ درا
ہوبہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
ہَوس چھُپ چھُپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں302 302 271 309 بانگ درا
ہے میرے آئنے میں تصویرِ خوابِ ہستی200 200 172 189 بانگ درا
یہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے بُرا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
“تابِ گویائی نہیں رکھتا دہَن تصویر کا105 105 78 75 بانگ درا