صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ترک"، 53 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
(تُرکی وفدِ ہلالِ احمر لاہور میں)670 670 620 162 ضرب کلیم
آخر امیرِ عسکرِ تُرکی کے حکم سے245 245 216 242 بانگ درا
اسی قُرآں میں ہے اب ترکِ جہاں کی تعلیم528 528 478 8 ضرب کلیم
اُتر کر جہانِ مکافات میں454 455 418 171 بال جبریل
اک متاعِ دیدۂ تر کے سوا کچھ بھی نہیں259 259 230 258 بانگ درا
بنایا ذرّوں کی ترکیب سے کبھی عالم108 108 82 81 بانگ درا
ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں84 84 52 42 بانگ درا
تعلیم اُس کو چاہیے ترکِ جہاد کی540 540 490 22 ضرب کلیم
تو بدل گیا تو بہتر کہ بدل گئی شریعت587 587 536 72 ضرب کلیم
تُرکانِ ’جفا پیشہ‘ کے پنجے سے نکل کر665 665 615 155 ضرب کلیم
تُرکوں نے کام کچھ نہ لیا اس فلیِٹ سے318 318 286 329 بانگ درا
تُرکوں کا جس نے دامن ہیروں سے بھر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
تُرکِ خرگاہی ہو یا اعرابیِ والا گُہر295 295 265 301 بانگ درا
تُرکی بھی شیریں، تازی بھی شیریں401 397 363 103 بال جبریل
جل گیا پھر مری تقدیر کا اختر کیونکر؟87 87 55 45 بانگ درا
جہاں بانی سے ہے دُشوار تر کارِ جہاں بینی298 298 268 305 بانگ درا
حرفِ محبّت تُرکی نہ تازی401 397 363 103 بال جبریل
حمام و کبوتر کا بھُوکا نہیں مَیں496 495 457 219 بال جبریل
خاص ہے ترکیب میں قومِ رُسولِ ہاشمی277 277 248 279 بانگ درا
خاک و خُوں میں مِل رہا ہے ترکمانِ سخت کوش285 285 257 290 بانگ درا
دُعا بگو ز فقیراں بہ تُرکِ شیرازی748 748 686 272 ارمغان حجاز
ذوقِ جدّت سے ہے ترکیبِ مزاجِ روزگار178 178 151 163 بانگ درا
ربود آں تُرکِ شیرازی دلِ تبریز و کابل را298 298 268 305 بانگ درا
سُنا ہے میں نے سخن رس ہے تُرکِ عثمانی407 403 371 113 بال جبریل
شاید کہ وہ شاطِر اسی ترکیب سے ہو مات488 487 449 209 بال جبریل
شکوہِ ترکمانی، ذہنِ ہندی، نُطقِ اعرابی297 297 267 304 بانگ درا
شیرازہ بندِ دفترِ کون و مکاں ہے تُو74 74 43 30 بانگ درا
مجبور ہوئی جاتی ہوں مَیں ترکِ وطن پر628 628 578 114 ضرب کلیم
محبّت کی رسمیں نہ تُرکی نہ تازی477 476 438 197 بال جبریل
مرے دیدۂ تَر کی بے خوابیاں451 452 417 169 بال جبریل
مست رکھّو ذکر و فکرِ صُبحگاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
مغرب میں ہے جہازِ بیاباں شُتَر کا نام318 318 286 329 بانگ درا
مقام اپنی خودی کا فاش تر کر!735 735 675 255 ارمغان حجاز
می تپد نالہ بہ نشتر کدۂ سینۂ ما197 197 169 186 بانگ درا
نہ تھے ترکانِ عثمانی سے کم ترکانِ تیموری392 388 352 88 بال جبریل
واعظ! کمالِ ترک سے مِلتی ہے یاں مراد133 133 107 112 بانگ درا
وہ مزا شاید کبوتر کے لہُو میں بھی نہیں446 448 413 163 بال جبریل
پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
چاک کر دی تُرکِ ناداں نے خلافت کی قبا209 209 182 201 بانگ درا
کبوتر کہیں آشیانے سے دُور453 454 418 171 بال جبریل
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا299 299 269 306 بانگ درا
کبھی دریا کے سینے میں اُتر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کمالِ ترک ہے تسخیرِ خاکی و نوری379 375 334 64 بال جبریل
کمالِ تَرک نہیں آب و گِل سے مہجوری379 375 334 64 بال جبریل
کہا مجاہدِ تُرکی نے مجھ سے بعدِ نماز670 670 620 162 ضرب کلیم
کی ترک تگ‌ودو قطرے نے تو آبروئے گوہر بھی مِلی309 309 278 316 بانگ درا
کیا جہنّم معصیت سوزی کی اک ترکیب ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
کیا سُناتا ہے مجھے تُرک و عرب کی داستاں293 293 264 299 بانگ درا
گو سکُوں ممکن نہیں عالم میں اختر کے لیے175 175 149 161 بانگ درا
ہوئی ہے ترکِ کلیسا سے حاکمی آزاد665 665 615 154 ضرب کلیم
ہے ترکِ وطن سُنّتِ محبوبؐ الٰہی187 187 160 174 بانگ درا
یا حِیلۂ افرنگی یا حملۂ ترکانہ!398 394 360 98 بال جبریل
“ہماں بہتر کہ لیلیٰ در بیاباں جلوہ گر باشد274 274 244 275 بانگ درا