صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بہت"، 41 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اپنے صحرا میں بہت آہُو ابھی پوشیدہ ہیں243 243 214 239 بانگ درا
ادائیں ہیں ان کی بہت دلبرانہ496 495 457 219 بال جبریل
اُس قوم کا خورشید بہت جلد ہُوا زرد608 608 558 94 ضرب کلیم
القصّہ بہت طول دیا وعظ کو اپنے92 92 60 52 بانگ درا
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے477 403 371 196 بال جبریل
انسانوں کی بستی ہے بہت دُور فلَک سے244 244 215 240 بانگ درا
اہلِ حکمت پر بہت مشکل رہی جس کی کشود!634 634 585 121 ضرب کلیم
اہلِ قلم میں جس کا بہت احترام تھا271 271 241 272 بانگ درا
اے شیخ! بہت اچھّی مکتب کی فضا، لیکن691 691 641 182 ضرب کلیم
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلند453 454 418 171 بال جبریل
بہت دیکھے ہیں مَیں نے مشرق و مغرب کے میخانے362 360 315 38 بال جبریل
بہت رنگ بدلے سِپہرِ بریں نے605 605 555 91 ضرب کلیم
بہت مدّت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
بہت مدّت کے نخچیروں کا اندازِ نگہ بدلا372 368 324 50 بال جبریل
بہت نیچے سُروں میں ہے ابھی یورپ کا واوَیلا363 361 316 39 بال جبریل
پروانے کی منزل سے بہت دُور ہے جُگنو440 442 407 156 بال جبریل
تعلیمِ مغربی ہے بہت جُرأت آفریں316 316 284 326 بانگ درا
تھا ضبط بہت مشکل اس سیلِ معانی کا386 382 344 78 بال جبریل
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر644 644 594 133 ضرب کلیم
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
ردِّ جہاد میں تو بہت کچھ لِکھا گیا316 316 284 327 بانگ درا
شُہرہ تھا بہت آپ کی صُوفی منَشی کا91 91 59 50 بانگ درا
صدائے مُرغِ چمن ہے بہت نشاط انگیز355 354 308 26 بال جبریل
غمیں نہ ہو کہ بہت دَور ہیں ابھی باقی622 622 572 108 ضرب کلیم
فرنگ سے بہت آگے ہے منزلِ مومن690 690 639 181 ضرب کلیم
قیمت میں بہت بڑھ کے ہے تابندہ گُہر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد574 574 523 58 ضرب کلیم
کی اس کی جُدائی میں بہت اشک فشانی92 92 60 52 بانگ درا
گرچہ ہے دلکُشا بہت حُسنِ فرنگ کی بہار369 366 321 46 بال جبریل
لِکھّی جائیں گی کتابِ دل کی تفسیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
مجھے یہ ڈر ہے مُقامِر ہیں پُختہ کار بہت402 398 365 105 بال جبریل
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت574 574 523 58 ضرب کلیم
مرے لیے تو ہے اقرار بالِلّساں بھی بہت374 370 327 54 بال جبریل
مَیں بھی مظلومیِ نسواں سے ہوں غم ناک بہت609 609 559 96 ضرب کلیم
نازک بہت ہے آئنۂ آبرُوئے مرد250 250 222 248 بانگ درا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد574 574 523 58 ضرب کلیم
ہوں گی اے خوابِ جوانی! تیری تعبیریں بہت116 116 90 90 بانگ درا
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات433 436 400 147 بال جبریل
ہے بہت یاس آفریں تیری صدا خاموش رہ223 223 196 216 بانگ درا
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد574 574 523 58 ضرب کلیم
یورپ میں بہت روشنیِ علم و ہُنر ہے432 434 399 146 بال جبریل