صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بہار"، 35 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آئی بہار، کلیاں پھُولوں کی ہنس رہی ہیں69 69 37 23 بانگ درا
اس دمِ نیم سوز کو طائرکِ بہار کر345 347 299 8 بال جبریل
اس قدر ہوگی ترنّم آفریں بادِ بہار221 221 194 214 بانگ درا
اسی سے ہے بہار اس بوستاں کی119 119 92 94 بانگ درا
باغبانِ چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہار293 293 263 299 بانگ درا
برگِ گُل آئنۂ عارضِ زیبائے بہار279 279 251 283 بانگ درا
بگیر ایں ہمہ سرمایۂ بہار از من521 521 471 1 ضرب کلیم
بہار آمد نگار آمد، نگار آمد قرار آمد306 306 275 314 بانگ درا
بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ528 528 478 7 ضرب کلیم
بہار و قافلۂ لالہ ہائے صحرائی616 616 566 102 ضرب کلیم
پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو312 312 280 319 بانگ درا
پوستیں بہرِ دَے آمد، نے بہار472 472 434 191 بال جبریل
پی کے شرابِ لالہ گُوں مے کدۂ بہار سے239 239 210 235 بانگ درا
پیوستہ رہ شجَر سے، امیدِ بہار رکھ!278 278 249 280 بانگ درا
تھی سراپا بہار جس کی زمیں62 62 32 16 بانگ درا
توگر بہار شدی، ما خزاں شدیم، چہ شد248 248 220 246 بانگ درا
تیرے فردوسِ تخیّل سے ہے قدرت کی بہار56 56 26 9 بانگ درا
جس کی بہار تُو ہو یہ ایسا چمن نہیں83 83 51 40 بانگ درا
چمن سے روتا ہوا موسم بہار گیا138 138 112 117 بانگ درا
چمن میں آ کے سراپا غمِ بہار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
خزاں میں مجھ کو رُلاتی ہے یادِ فصلِ بہار242 242 213 238 بانگ درا
رنگ ہائے رفتہ کی تصویر ہے ان کی بہار177 177 151 163 بانگ درا
سبز کر دے گی اُنھیں بادِ بہارِ جاوِداں259 259 231 259 بانگ درا
شگفتہ کر نہ سکے گی کبھی بہار اسے185 185 158 172 بانگ درا
غنچۂ گُل کے لیے بادِ بہار آئینہ ہے178 178 152 164 بانگ درا
کیا سماں اُس بہار کا ہو بیاں62 62 32 16 بانگ درا
گرچہ ہے دلکُشا بہت حُسنِ فرنگ کی بہار369 366 321 46 بال جبریل
مرے ہم صفیر اسے بھی اثَرِ بہار سمجھے354 353 307 23 بال جبریل
مُمکن نہیں ہری ہو سحابِ بہار سے277 277 248 280 بانگ درا
میں باغباں ہوں، محبّت بہار ہے اس کی141 141 115 120 بانگ درا
نغمۂ نَو بہار اگر میرے نصیب میں نہ ہو345 347 299 8 بال جبریل
ہُوا خیمہ زن کاروانِ بہار449 450 414 166 بال جبریل
ہے مرے باغِ سخن کے لیے تُو بادِ بہار142 142 116 121 بانگ درا
وگر کُشادہ جبینم، گُلِ بہارِ تو ام122 122 96 98 بانگ درا
یہ حکم تھا کہ گُلشنِ ’کُن‘ کی بہار دیکھ76 76 45 33 بانگ درا