صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بڑھ"، 25 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
اس سے بڑھ کر اور کیا فکر و عمل کا انقلاب710 710 655 226 ارمغان حجاز
اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد705 705 650 219 ارمغان حجاز
اگر ہو جنگ تو شیرانِ غاب سے بڑھ کر683 683 633 174 ضرب کلیم
اے جُوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تُند و تیز586 586 535 71 ضرب کلیم
بڑھ جاتا ہے جب ذوقِ نظر اپنی حدوں سے606 606 556 91 ضرب کلیم
بڑھ کر رکھے گا آج قدم میرا راہوار252 252 224 250 بانگ درا
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکۂ دین و وطن396 392 356 93 بال جبریل
تاثیر میں اِکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب666 666 616 156 ضرب کلیم
تجھ سے بڑھ کر فطرتِ آدم کا وہ محرم نہیں707 707 652 221 ارمغان حجاز
ترا رُتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
تیری خدمت سے ہُوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند257 257 229 256 بانگ درا
دلیلِ مہر و وفا اس سے بڑھ کے کیا ہوگی319 319 287 330 بانگ درا
سپاس شرطِ ادب ہے ورنہ کرم ترا ہے ستم سے بڑھ کر163 163 137 146 بانگ درا
سفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند453 454 418 171 بال جبریل
شرف میں بڑھ کے ثریّا سے مشت خاک اس کی606 606 556 92 ضرب کلیم
صفا تھی جس کی خاکِ پا میں بڑھ کر ساغرِ جم سے137 137 111 115 بانگ درا
عالمِ سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق440 442 406 155 بال جبریل
قدر و قیمت میں ہے خُوں جن کا حرم سے بڑھ کر568 568 517 52 ضرب کلیم
قیمت میں بہت بڑھ کے ہے تابندہ گُہر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
کہ دل سے بڑھ کے ہے میری نگاہ بے قابو352 352 305 19 بال جبریل
گِرجوں سے کہیں بڑھ کے ہیں بنکوں کی عمارات432 434 399 146 بال جبریل
لا دیں ہو تو ہے زہرِ ہلاہلِ سے بھی بڑھ کر541 541 491 23 ضرب کلیم
نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر سازِ فطرت میں نَوا کوئی305 305 274 313 بانگ درا
وہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسمِ اعظم سے137 137 111 115 بانگ درا
وہ مِلّت رُوح جس کی ’لا ‘سے آگے بڑھ نہیں سکتی576 576 525 61 ضرب کلیم