صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "بو"، 34 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آہ! کھولا کس ادا سے تو نے رازِ رنگ و بو139 139 114 118 بانگ درا
اب مسلماں میں نہیں وہ رنگ و بُو466 466 429 184 بال جبریل
اس سرابِ رنگ و بو کو گُلِستاں سمجھا ہے تُو291 291 262 297 بانگ درا
بُستان و بُلبل و گُل و بُو ہے یہ آگہی76 76 45 33 بانگ درا
تُخم جس کا تُو ہماری کِشتِ جاں میں بو گئی258 258 229 257 بانگ درا
تسخیرِ مقامِ رنگ و بو کر391 387 351 86 بال جبریل
تھرتھراتا ہے جہانِ چار سوُے و رنگ و بو739 739 678 259 ارمغان حجاز
جہانِ رنگ و بو سے، پہلے قطعِ آرزو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
جہاں ہے یا کہ فقط رنگ و بو کی طُغیانی564 564 513 47 ضرب کلیم
چھُپا کر اپنے دامن میں برنگِ موجِ بُو لے چل273 273 243 274 بانگ درا
چھوڑ کر گُل کو پریشاں کاروانِ بُو ہوا217 217 190 209 بانگ درا
چھوڑ کر مانندِ بُو تیرا چمن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
حقیقتِ گُل کو تُو جو سمجھے تو یہ بھی پیماں ہے رنگ و بو کا163 163 137 146 بانگ درا
خاموش صورتِ گُل، مانندِ بُو پریشاں200 200 172 188 بانگ درا
خودی سے اس طلسمِ رنگ و بُو کو توڑ سکتے ہیں361 359 314 37 بال جبریل
سِتم پہ غم کدۂ رنگ و بو کی ہے بنیاد494 493 455 216 بال جبریل
شکستِ رنگ سے سیکھا ہے مَیں نے بن کے بُو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
قناعت نہ کر عالمِ رنگ و بُو پر394 390 353 89 بال جبریل
کہیں اس عالمِ بے رنگ و بُو میں بھی طلب میری349 350 302 13 بال جبریل
مثلِ بُو قید ہے غُنچے میں، پریشاں ہوجا236 236 206 231 بانگ درا
مذاقِ جَورِ گُلچیں ہو تو پیدا رنگ و بو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
مُطمئن ہے تُو، پریشاں مثلِ بُو رہتا ہوں میں54 54 24 7 بانگ درا
مقامِ رنگ و بُو کا راز پا جا412 410 377 120 بال جبریل
میں ابھی تک ہوں اسیرِ امتیازِ رنگ و بو139 139 114 118 بانگ درا
میں نوائے سوختہ در گُلو، تو پریدہ رنگ، رمیدہ بُو280 280 252 284 بانگ درا
نغمہ ہے بُوئے بُلبل، بُو پھول کی چہک ہے111 111 85 84 بانگ درا
نکل کے باغِ جہاں سے برنگِ بُو آیا225 225 197 218 بانگ درا
نکلے تری تلاش میں قافلہ ہائے رنگ و بُو438 440 404 153 بال جبریل
نِگہ اُلجھی ہوئی ہے رنگ و بُو میں411 408 375 118 بال جبریل
ہمدمِ دیرینہ! کیسا ہے جہانِ رنگ و بُو؟473 473 435 192 بال جبریل
ہے مرے دستِ تصرّف میں جہانِ رنگ و بو708 708 653 222 ارمغان حجاز
وفا کی جس میں ہو بُو، وہ کلی نہیں مِلتی225 225 197 219 بانگ درا
وہ گُلِ رنگیں ترا رخصت مثالِ بُو ہوا117 117 90 91 بانگ درا
یہ دیرِ کُہن یعنی بُتخانۂ رنگ و بوُ685 685 635 176 ضرب کلیم