صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "برگ"، 18 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
“وہ نبوّت ہے مسلماں کے لیے برگِ حِشیش569 569 518 53 ضرب کلیم
برگِ گُل آئنۂ عارضِ زیبائے بہار279 279 251 283 بانگ درا
برگِ گُل پر رکھ گئی شبنم کا موتی بادِ صبح371 367 322 48 بال جبریل
تو برگِ گِیاہے ندہی اہلِ خرد را359 356 312 33 بال جبریل
ڈالیاں پیرہنِ برگ سے عُریاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
ساحرِ المُوط نے تجھ کو دیا برگِ حشیش291 291 262 297 بانگ درا
سفر زندگی کے لیے برگ و ساز453 454 418 171 بال جبریل
سفینۂ برگِ گُل بنا لے گا قافلہ مُورِ ناتواں کا167 167 141 151 بانگ درا
فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا576 576 525 60 ضرب کلیم
کچھ واسطہ نہیں ہے اُسے برگ و بار سے277 277 248 280 بانگ درا
گرد سے پاک ہے ہوا، برگِ نخیل دھُل گئے436 438 403 151 بال جبریل
میری صورت تُو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے54 54 24 7 بانگ درا
نشانِ برگِ گُل تک بھی نہ چھوڑ اس باغ میں گُلچیں!99 99 70 65 بانگ درا
نہ اُٹھّا جذبۂ خورشید سے اک برگِ گُل تک بھی102 102 74 70 بانگ درا
وہ حضَر بے برگ و ساماں، وہ سفر بے سنگ و مِیل286 286 258 291 بانگ درا
یہ شاخِ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
یہ شالامار میں اک برگِ زرد کہتا تھا242 242 213 238 بانگ درا
یوں زبانِ برگ سے گویا ہے اس کی خامشی52 52 22 4 بانگ درا