صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ایشیا"، 10 تلاش
مصرعاکادمی2018 اکادمی2007 غلام علیقدیمکتاب
آج ایشیا میں اُس کو کوئی جانتا نہیں271 271 241 272 بانگ درا
ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر294 294 265 301 بانگ درا
جولاں گہِ سکندرِ رومی تھا ایشیا271 271 241 272 بانگ درا
زمانہ با اُمَمِ ایشیا چہ کرد و کند521 521 471 1 ضرب کلیم
عطا ہُوا خس و خاشاکِ ایشیا مجھ کو524 524 474 4 ضرب کلیم
نہ ایشیا میں نہ یورپ میں سوز و سازِ حیات649 649 599 139 ضرب کلیم
ٹُوٹا ہے ایشیا میں سِحرِ فرنگیانہ387 383 346 80 بال جبریل
پھر اُٹھّی ایشیا کے دل سے چنگاری محبّت کی306 306 275 314 بانگ درا
کہ اقوامِ زمینِ ایشیا کا پاسباں تو ہے300 300 270 307 بانگ درا
ہو رہا ہے ایشیا کا خرقۂ دیرینہ چاک285 285 256 290 بانگ درا